اے این پی وفد کی سراج الحق سے ملاقات، اے پی سی میں شرکت کی دعوت

پشاور (نیوزڈیسک) سیکرٹری جنرل اے این پی میاں افتخار حسین کی قیادت میں وفد نے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق سے ملاقات کی ہے ۔وفد نے جماعت اسلامی کو اے این پی کے زير اہتمام آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے میاں افتخار حسین نے کہا […]
خنجراب پر چین سے تجارت، بلاول کی محنت کا ثمر ملنا شروع ہو گیا، فیصل کنڈی

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) وزیر مملکت اور ترجمان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی محنت کے ثمرات ملک کو ملنا شروع ہو گئے ۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ خنجراب کے مقام پر چین سے تجارت کی شروعات بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کا ثمر ہے، […]
عمران خان نے جمہوری سوچ سے نہیں سیاسی تخریب کاری کرکے حکومتیں توڑیں،احسن اقبال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہاہے کہ گولی لگنے کے بعد مجھے نیب نے بلایا اور میں گیا، ہم تو کبھی وہیل چیئر پر نہیں بیٹھے اور نہ ہی کبھی ٹی وی پر آکر روئے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ زمان پارک پر چھاپہ پڑتا […]
14 مئی تک اسمبلیاںتحلیل کرنے پر ایک دن الیکشن کی شرط منظور ہے، عمران خان

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نےبجٹ کے بعد اسمبلیوں کی تحلیل کوناقابل قبول قراردیتے ہوئے کہاہے کہ14 مئی تک قومی اسمبلی تحلیل ہونے پر ایک دن الیکشن کی شرط منظور ہے،ہفتہ کو کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہمارے اسمبلیاں توڑنے کی ایک وجہ وفاق سے […]
ٹوئٹر نے بھارتی نیوز ایجنسی اور چینل کا اکاؤنٹ لاک کردیا

نیویارک (نیوزڈیسک)سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے بھارتی خبر ایجنسی اور چینل کا اکاؤنٹ لاک کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹوئٹر کی جانب سے بھارتی خبر ایجنسی اے این آئی کو بھیجی گئی ای میل میں بتایا گیا ہے کہ ٹوئٹر اکاؤنٹ بنانے کے لیے مقررہ عمر کی شرط پوری نہ ہونے پر اے این […]
عمران خان سے ڈیل مشکل، شہباز سے آسان ہے، امریکی رکن کانگریس بریڈ شرمین

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی رکن کانگریس بریڈ شرمین نے ایوان نمائندگان سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان سے متعلق گفتگو کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بریڈ شرمین نے کہا کہ عمران خان سے ڈیل کرنا مشکل اور شہباز شریف سے ڈیل کرنا آسان ہوسکتا ہے، مگر امریکا کو قلیل المدتی دو طرفہ مفادات کے بجائے قانون کی حکمرانی […]
پنجاب پولیس وفاق کے ماتحت نہیں،رانا ثناء کا پرویز الہٰی کے گھر چھاپے پر ردعمل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپے پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ پنجاب پولیس وفاق کے ماتحت نہیں ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ صوبائی حکومت چھاپے کے لیے پیشگی اطلاع دینے کی پابند تھی، دروازہ […]
ایم کیو ایم نے کراچی کو حق دلوانے کیلئے کچھ بھی نہیں کیا، عمران اسماعیل

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے کراچی کو حق دلوانے کےلیے کچھ بھی نہیں کیا۔میڈیا سے گفتگو میں عمران اسماعیل نے کہا کہ ایم کیو ایم کو اعتراض ہے کہ کراچی کےلیے کچھ نہیں ہو رہا […]
تھائی لینڈ،کھیل میں دھوکہ دہی کیلئے انگلیوں میں مقناطیس کی پیوندکاری

بنکاک (نیوزڈیسک)کھیل میں جیت کےلیے شریر کھلاڑی دھوکا دہی کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور اس لیے خلاف ضابطہ کام کرنے سے بھی باز نہیں آتے۔تھائی لینڈ کے ایک ڈاکٹر نے اپنے مریض کی ایسی تصویر شیئر کی جسے دیکھ کر اس کی کھیل کے ضابطے کی خلاف ورزی کی دلچسپ کوشش آپ کو بھی […]
آئندہ بجٹ میں دکانداروں پر ٹیکس لگائے جانے کا امکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئندہ مالی سال 24-2023 کے وفاقی بجٹ میں دکانداروں پر ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان ہے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت آئی ایم ایف کے مطالبات کی روشنی میں ٹیکس تجاویز کا جائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس میں آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں 20 لاکھ دکانداروں پر ٹیکس عائد کرنے […]