ثاقب نثار اس ملک کیلئے تباہی لے کر آئے، طلال چوہدری

فیصل آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ آج ایک اور آڈیو لیک نے نواز شریف کی بے گناہی ثابت کردی، ثاقب نثار اس ملک کے لیے تباہی لے کر آئے۔پریس کانفرنس کے دوران طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان کو پاکستان پر مسلط کرنے والے ثاقب نثار ہیں۔رہنما […]
آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر، بجٹ تیاری کا شیڈول متاثر ہونے لگا

نیویارک(نیوزڈیسک)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدے میں تاخیر سے نئے بجٹ کی تیاری کا شیڈول متاثر ہونے لگا۔ذرائع نے بتایا کہ ٹیکس ریونیو، مالی خسارے، ترقیاتی بجٹ اور اہم اہداف کی آئی ایم ایف سے منظوری لی جائے گی۔ذرائع نے بتایاکہ سیاسی اور معاشی بے یقینی کے باعث بجٹ 24-2023 کا اسٹریٹجی […]
پرویز الہٰی کے گھر پر حملے سے وفاقی حکومت کا کوئی تعلق نہیں،اسحاق ڈار کا شاہ محمودکوفون

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی سے رابطہ کیا ہے جس کے بعد تحریک انصاف نے کہاہے کہ اسحاق ڈار نے پرویز الہٰی کے گھر پر حملے، چادر چار دیواری کی پامالی پر اظہار افسوس کیا، شاہ محمود قریشی نے اسحاق ڈار کو پرویز […]
بھارت،بیوٹی پارلر جانے کیلئے شوہر کی اجازت نہ ملنے پر بیوی نے خودکشی کرلی

اندور(نیوزڈیسک)بھارت میں شوہر کی جانب سے بیوٹی پارلر جانے کی اجازت نہ ملنے پر بیوی نے خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے اندور میں پیش آیا جہاں شوہر کی جانب سے پارلر جانے سے روکنے کی کوشش پر بیوی نے خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق 34 سالہ خاتون نے گھر […]
عالمی ثالثی عدالت میں وزارت پیٹرولیم کو بڑا جھٹکا،پی ایل ایل ، پی جی پی سی ایل کے خلاف کیس ہار گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزارت پیٹرولیم کے ماتحت کمپنی پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) پی جی پی کنسورشیم لمیٹڈ کے ساتھ آپریشن اینڈ سروسز ایگریمنٹ (OSA) کو ختم کرنے کے لیے اپنی من مانی کارروائی پر لندن کی بین الاقوامی ثالثی عدالت (LCIA) میں مقدمہ ہار گئی ہے۔ایل این جی ٹرمینل-2 پی جی پی کنسورشیم […]
امارات میں متوفی غیرملکیوں کے ’’ترکہ وقف‘‘ کی تجویز
ابوظہبی (نیوزدیسک)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے رکن اسمبلی نے لاوارث متوفی غیرملکیوں کا ترکہ وقف قائم کرنے کی تجویز پیش کی ہے،عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رکن اسمبلی حمید الشامسی نے وفاقی قانون میں ترمیم کی تجویز دی ۔جس کے تحت متعلقہ سرکاری اداروں کو امارات میں وفات پانے والے لاوارث غیرملکیوں […]
وزارت خزانہ نے رواں مالی سال اپریل کی معاشی رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزارت خزانہ نے رواں مالی سال اپریل کی معاشی رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق اخراجات، مالیاتی خسارہ میں اضافہ، ترسیلات زر، برآمدات، سرمایہ کاری میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ وزارت خزانہ کی رپورٹ میں رواں مالی سال جولائی تا مارچ معاشی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا ، رپورٹ کے مطابق جولائی […]
امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ سے بچے سمیت 5 افراد ہلاک

ٹیکساس(نیوزڈیسک)امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر کلیولینڈ میں فائرنگ سے بچے سمیت 5 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایاکہ گذشتہ رات ہونے والی فائرنگ ایک گھر میں ہوئی، جس کے نتیجے میں 8 سالہ بچے سمیت 5 افراد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوئے۔پولیس نے بتایاکہ فائرنگ کے بعد حملہ […]
علی امین گنڈاپور کی رہائی کیلئے سکھر کی عدالت میں درخواست دائر

سکھر(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ضلع سکھر کے صدر ظہیر بابر نے سابق وفاقی وزیر اور پارٹی کے سینئر رہنما علی امین گنڈاپور کی رہائی کے لیے درخواست دائر کردی۔درخواست میں ظہیر بابر نے سیشن کورٹ سکھر میں علی امین گنڈاپور کی رہائی کا مطالبہ کیا۔انہوں نے موقف اختیار کیا کہ علی امین گنڈاپور […]
چوہدری شجاعت کے گھر کے شیشے توڑنا شرمناک اور قابل تشویش ہے، چوہدری سرور

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ق کے چیف آرگنائزر چوہدری سرور نے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ پر بغیر وارنٹ چھاپہ قابل مذمت ہے۔اپنے بیان میں چوہدری سرور نے کہا کہ چوہدری شجاعت کے گھر کے شیشے توڑنا شرمناک اور قابل تشویش ہے۔چوہدری سرور نے کہا کہ چادر اور چار دیواری کے تقدس کو […]