اہم خبریں

پرویز الٰہی سے اظہار یکجہتی کیلئے اعتزاز احسن ان کے گھر پہنچ گئے

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیراعلی پرویز الہٰی سے اظہار یکجہتی کیلئے اعتزاز احسن ان کے گھر پہنچ گئے،پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سینئر قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہٰی سے یکجہتی کیلئے ان کے گھر پہنچ گئے۔اعتزاز احسن نے کہا کہ عدالت کو مجبور کرنے کی کوشش […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک)کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 19 ہزار 500 روپے ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 686 روپے اضافے کے بعد […]

پرویز الہٰی کے گھرپر چھاپے کے باوجود پی ٹی آئی کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی زیر صدارت اجلاس جاری ہے، جس میں صدرپی ٹی آئی چوہدری پرویز الہیٰ کے گھر پر آپریشن کو سازش قرار دیتے ہوئے حکومت سے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔اجلاس میں عمران خان کو حکومت کے ساتھ مذکرات پر بریفنگ دی گئی اور پرویز […]

ملکی مسائل کی وجہ لیڈر شپ کی مشترکہ ناکامی ہے،شاہد خاقان عباسی

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم اورمسلم لیگ (ن )کے سینئر رہنماشاہدخاقان عباسی نے ملکی مسائل کی وجہ لیڈرشپ کی مشترکہ ناکامی کوقراردیتے ہوئے کہاہے کہ جب تک پولیٹیکل لیڈرشپ نہیں ہوگی نظام آگے نہیں چل سکتا،ہفتہ کولاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ آج سیاسی دشمنی نفرت میں بدل گئی ہے،سیاست میں ہم ایک […]

عمران خان کا وزیردفاع خواجہ آصف کیخلاف ہرجانے کا کیس، کارروائی پر حکم امتناع جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے وزیر دفاع خواجہ آصف کے خلاف ہرجانے کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس کی کارروائی پر حکم امتناع جاری کردیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر چیف جسٹس نے تحریری حکم نامہ جاری کیا۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے […]

عمران کو مسلط کرنے والے پاکستان کے مجرم ، ریاست انصاف کی منتظر ہے،مریم نواز

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک پر چیف آرگنائزر (ن) لیگ مریم نوازنے ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ نواز شریف چپ ہے، مگر اس کے خلاف سازش کرنے والے روز رسوا ہو رہے ہیں۔ہفتہ کوجاری اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ ریٹائرمنٹ کے بعد یہ حال ہیں تو […]

سوڈان سے پاکستانیوں سمیت تقریبا دوہزارافرادکو لیکر بحری جہاز جدہ پہنچ گیا

جدہ (نیوزڈیسک)سوڈان سے ایک ہزار 866 افراد کو لے کر بحری جہاز جدہ پہنچ گیا، جدہ پہنچنے والوں میں پاکستانی شہری بھی شامل ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے ہفتہ کوجاری کئے گئے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مملکت غیرملکی باشندوں کو وطن واپسی میں ہر ممکن مدد فراہم کررہی ہے۔بیان کے […]

سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن میں پانچ سالہ بچی کی پہلی کامیاب ہارٹ سرجری

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی) نے 5 سالہ بچی زینب کی اوپن ہارٹ سرجری کر کے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔زینب دل کے سوراخ کے مرض میں مبتلا تھی جس کی وجہ سے پھیپھڑوں میں خون کابہائو بڑھتا تھا، اور اس سے بار بار سینے میں انفیکشن ہوتا […]

ثاقب نثار کا بیٹاپی ٹی آئی کے ٹکٹ بیچ رہا ہے،عطا تارڑ

لاہور(نیوزڈیسک)وزیرِ اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹ آف پاکستان جسٹس (ر)ثاقب نثار کا بیٹا ٹکٹ کا ایک کروڑ بیس لاکھ روپے لے رہا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ تحریک انصاف کے صوبائی ٹکٹوں میں پیسے کی لین دین کے حوالے سے ثبوت سامنے […]

پچ تبدیلی کے باعث پاک نیوزی لینڈ میچ میں 6 منٹ کا وقت ضائع

راولپنڈی (نیوزڈیسک)راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جارہے دوسرے ون ڈے میچ کے 6 منٹ ضائع ہوگئے۔میچ کے لیے پچ تبدیل کردی گئی لیکن 30 گز کا سرکل تبدیل نہیں کیا گیاتھا،پاکستان ٹیم کی جانب سے پہلا اوور گزشتہ میچ کے سرکل کی پیمائش کے ساتھ کرا دیا گیا ،دوسرے […]