سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر اکبر نقوی کیخلاف ریفرنس دائر

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ بار کونسل نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا۔ریفرنس وائس چیئرمین کے توسط سے سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کیا گیا ۔دائر کیے گئے ریفرنس میں سندھ بار کونسل نے کہا کہ جسٹس مظاہر اکبر نقوی کا رویہ عہدے کے حلف کے خلاف ہے۔سندھ بار […]
ٹوئٹر کا بڑا اقدام، تمام اکاؤنٹس سے بلیو ٹک ہٹادیئے

نیویارک(نیوزڈیسک)سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے سی ای او ایلون مسک کی پالیسی پر عملدرآمد کرتے ہوئے تصدیق شدہ اکاؤنٹس کو جاری کیے گئے بلیو ٹِک ہٹانا شروع کردئیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹوئٹر نے یہ بلیو ٹک مختلف اداروں اور شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد کے علاوہ دیگر نامور شخصیات کے اکاؤنٹس […]
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف کیس کی سماعت 2مئی کو ہوگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیاہے۔دومئی کو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 8 رکنی بینچ سماعت کرے گا۔عدالت نے اٹارنی جنرل، سپریم کورٹ بار، پاکستان بار کونسل کو نوٹس جاری کر دئیے جبکہ مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، […]
کراچی، محکمہ بلدیات نے نالوں کی صفائی کیلئے1ارب مانگ لئے

کراچی (نیوزڈیسک)محکمہ بلدیات نے بارشوں کے باعث کراچی کے نالوں کی صفائی کے لیے محکمہ خزانہ سے ایک ارب مانگ لیے ۔محکمہ خزانہ نے محکمہ بلدیات کی سمری پر اعتراض لگا کر واپس کرتے ہوئے کہا کہ کے ایم سی اور ڈی ایم سیز کے بجٹ میں پہلے ہی 15 فیصد اضافہ کیا ہے۔محکمہ خزانہ […]
کراچی میں منکی پاکس کا کوئی مصدقہ کیس موجود نہیں، محکمہ صحت سندھ

کراچی (نیوزڈیسک)ترجمان محکمہ صحت سندھ نے کہاہے کہ کراچی میں منکی پاکس کے چاروں مشتبہ کیسز کی رپورٹ نیگٹیوآگئی،اس وقت شہر میں منکی پاکس کا کوئی مصدقہ کیس موجود نہیں،ترجمان محکمہ صحت سندھ نے بتایاکہ کراچی ایئرپورٹ پر پہچنے والے منکی پاکس کے 3 مشتبہ افراد کے منکی پاکس کے ٹیسٹ منفی آئے ۔اس سے […]
پہلے فرح گوگی پیسا باہر بھیجتی رہیں پھر یہ کام پرویزالہٰی نے کیا، وزیرداخلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہاہے کہ محمد خان بھٹی کا اعترافی بیان پڑھیں انہوں نے فرح گوگی کا ریکارڈ توڑ دیا، پہلے فرح گوگی پیسا باہر بھیجتی رہیں پھر یہ کام ان کے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے کیا۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ ہمارے […]
بلوچستان کے سابق وزراء نے سرکاری گاڑیاں چھپا رکھی ہیں، پارلیمانی سیکریٹری بشریٰ رند

کوئٹہ (نیوزڈیسک)بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی سیکریٹری برائے محکمہ نظم و نسق بشریٰ نے کہا ہے کہ صوبے کےسابق وزراء اور ریٹائرڈ بیوروکریٹس نے بڑی تعداد میں گاڑیاں چھپائی ہوئی ہیں۔ نجی ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نےبلوچستان میں سرکاری گاڑیوں کی واپسی میں ناکامی کے حوالے سے کہا کہ سابق وزراء اور بیورو […]
علی امین گنڈا پور نے اپنی رہائی کیلئے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈاپور کی ضمانت کے باوجود رہائی نہ ہونے پر بھائی فیصل امین نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔علی امین گنڈا پور کے بھائی نے چیف جسٹس کو لکھے گئے خط میں موقف اپنایا کہ علی امین سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں […]
حکومت مئی کے پہلے ہفتے میں انتخابات کے انعقاد کا اعلان کردے، عمران خان

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے مطالبہ کیا ہے کہ مئی کے پہلے ہفتے میں انتخابات کا اعلان کردیا جائے۔حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔ سپریم کورٹ پر بہت دباؤ ہے، چیف جسٹس نے آئین کیلئے مافیا کےخلاف اسٹینڈ لیا، پوری قوم چیف جسٹس کو […]
پارلیمان کی حیثیت کو ماننا پڑے گا،سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پارلیمان کی حیثیت کو ماننا پڑے گا، اسے ڈکٹیٹ نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ سے کوئی گلہ نہیں، آئین میں ترمیم کی جاسکتی ہے۔راجہ پرویز اشرف نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کی فیڈرل ایگزیکٹو کونسل (ایف ای سی) سے […]