اہم خبریں

عمران خان سے مذاکرات وقت کا ضیاع ہے،وزیر دفاع

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )پیشگی شرائط کے ساتھ مذاکرات نہیں شروع ہوتے،خواجہ آصف کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر گفتگو کہا شرائط پہلے رکھ دیں تو پھر مذاکرات کا فائدہ کوئی نہیں ہوتا،میں نے سنا ہے کہ عمران خان نے اس قسم کی باتیں کی ہوئی ہیں،مولانا فضل الرحمان نے پہلے ہی کہا ہوا ہے […]

صدر پی ٹی آئی پرویزالہیٰ کے گھر پر پولیس کا چھاپہ،ایک گھنٹہ تک موجود رہی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویزالہیٰ کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا ہے۔ذرائع کے مطابق پولیس نے پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔ پولیس ایک گھنٹہ ظہورالہیٰ روڈ پر گھر کے باہر موجود رہی۔پرویز الہٰی کے گھریلو ملازمین کے مطابق پولیس کی […]

مرتضٰی بھٹو اورغنوی بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو کا نکاح ہو گیا

کراچی(اے بی این نیوز) ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو نے نکاح کرلیا۔ ذوالفقار جونیئر نے فاطمہ بھٹو کے نکاح کی تفصیل شیئر کی۔ مرتضیٰ بھٹو اورغنوی بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو کا نکاح گراہم نامی نوجوان سے 70 کلفٹن کراچی میں بھٹو کے زیر استعمال تاریخی کتب خانے میں ہوئی۔

راولپنڈی کے 60 ٹریفک وارڈن کو سینئر ٹریفک وارڈن کے عہدہ پر ترقی دے دی گئی

راولپنڈی(اے بی این نیوز)راولپنڈی کے 60 ٹریفک وارڈن کو سینئر ٹریفک وارڈن کے عہدہ پر ترقی دے دی گئی ،ترقی پانے والے ٹریفک وارڈن کو رینک لگانے کے لیے ریجنل دفتر میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، آ ر پی او سید خرم علی اور چیف ٹریفک آفیسر تیمور خان نے ترقی پانے والے افسران […]

پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی اپنے رویے میں لچک پیدا کریں، سراج الحق کی اپیل

لاہور(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں الیکشن کی تاریخ پر اتفاق رائے پیدا کریں، ہم نے عید الاضحیٰ کے بعد الیکشن کی تجویز دی ہے۔جمعہ کو لاہور سے جاری اپنے بیان میں امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی اپنے روئیے میں تھوڑی […]

بورے والا،دودھ لینے جانے والی 10 سالہ بچی سے جنسی زیادتی

بورے والا(نیوزڈیسک)مویشیوں کے باڑے میں دودھ لینے کیلئے جانے والی 10 سالہ بچی کو اوباش نوجوان نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،تفصیلات کے مطابق بورے والا کی نواحی آبادی مجاہد کالونی میں محنت کش کی 10 سالہ معصوم بیٹی گلی میں واقع مویشیوں کے باڑہ میں دودھ لینے گئی تو وہاں موجود باڑے کے […]

ہسپتالوں کا خطرناک فضلہ کباڑیوں کے پاس فروخت ہونے کا انکشاف

راولپنڈی (  اے بی این نیوز  )راولپنڈی میں صحت کے حوالے سے عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزیاں، ہسپتالوں کا خطرناک فضلہ کباڑیوں کے پاس فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے محکمہ ماحولیات نے سات کباڑیوں کے خلاف مقدمات درج کرا دئیے لیکن کوئی ملزم گرفتار ہوا اور نہ ہی خطرناک ویسٹ قبضے میں لیا گیایہ انکشاف […]

مذاکرات میں نیا موڑ آگیا، عمران خان لچک دکھانے کیلئے تیار ہو گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی کی جانب سے آئینی ترمیم کا کہہ کر اسمبلی واپسی کا مطالبہ کیا گیا اور کہا گیا کہ حکومت 2 ماہ قبل انتخابات پر لچک دکھائے تو ہم بھی لچک دکھا سکتے ہیں،عمران خان حکومت سے مذاکرات میں الیکشن کی تاریخ کے معاملے پر لچک دکھانے کے […]

وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں پیپلز پارٹی کے صدر چوہدری محمد یسین ،مسلم لیگ ن کے صدر شاہ غلام قادر نےشرکت کی،اجلاس میں سابق وزیراعظم سردار یعقوب خان ،سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان اور چوہدری لطیف اکبر بھی […]

سندھ میں بارشیں، آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد ہلاک

کراچی( اے بی این نیوز    )سندھ میں تیز طوفانی ہواؤں اور بارش کا سلسلہ جاری،تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افرادجان سے چلے گئے جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔حیدرآباد حیسکو ریجن میں 240 فیڈرز پر بجلی کی سپلائی معطل ، مٹیاری ہائی وے بھی متاثر۔ گرج چمک کے ساتھ تیز طوفانی بارش کا سلسلہ جاری ہے، […]