کراچی(اے بی این نیوز) ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو نے نکاح کرلیا۔ ذوالفقار جونیئر نے فاطمہ بھٹو کے نکاح کی تفصیل شیئر کی۔
مرتضیٰ بھٹو اورغنوی بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو کا نکاح گراہم نامی نوجوان سے 70 کلفٹن کراچی میں بھٹو کے زیر استعمال تاریخی کتب خانے میں ہوئی۔















