اسلام آباد (اے بی این نیوز )پیشگی شرائط کے ساتھ مذاکرات نہیں شروع ہوتے،خواجہ آصف کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر گفتگو کہا شرائط پہلے رکھ دیں تو پھر مذاکرات کا فائدہ کوئی نہیں ہوتا،میں نے سنا ہے کہ عمران خان نے اس قسم کی باتیں کی ہوئی ہیں،مولانا فضل الرحمان نے پہلے ہی کہا ہوا ہے کہ اس سے بات نہ کریں،پی ڈی ایم کی باقی جماعتیں بھی یہ سمجھنے ہر مجبور ہو گئی ہیں کہ یہ وقت کا ضیاع ہیں،علیحدہ علیحدہ انتخابات کرانے سے ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا،،عمران خان کی مقبولیت کے خوف سے انتخابات نہ ہونے کی بات درست نہیں،،عمران خان کو یہ خطرہ ہے کہ ان مقبولیت کم یا ختم نہ ہو جائے















