اہم خبریں

پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی اپنے رویے میں لچک پیدا کریں، سراج الحق کی اپیل

لاہور(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں الیکشن کی تاریخ پر اتفاق رائے پیدا کریں، ہم نے عید الاضحیٰ کے بعد الیکشن کی تجویز دی ہے۔جمعہ کو لاہور سے جاری اپنے بیان میں امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی اپنے روئیے میں تھوڑی لچک پیدا کریں۔انہوں نے کہا کہ ہمارا واضح موقف ہے کہ انتخابات پورے ملک میں ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ عوام ملک کے اصل وارث ہیں، فیصلے کا اختیار دینا ہوگا۔

متعلقہ خبریں