پی ٹی آئی راہنمافرخ حبیب کو بیرون ملک جانے سے کیوں روکا،اصل وجہ کا علم ہو گیا

لاہور( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کو بیرون ملک جانے سے روکنے کی اصل وجہ سامنے آگئی۔معلوم ہوا ہے کہ فرخ حبیب کو سی سی پی او لاہور کے مراسلے کی وجہ سے بیرون ملک جانے سے روکا گیا، جس میں کہا گیا کہ وہ تھانہ ریس کورس اور تھانہ شادمان […]
ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا

کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے 29 اپریل کی شام چار بجے بہادر آباد کراچی میں اہم اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع نے بتایاکہ مردم شماری سے متعلق وزیر اعظم شہبازشریف سمیت دیگر ملاقاتوں پر رابطہ کمیٹی کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ وزیر اعظم اور وفاقی وزراء سے […]
دورہ بھارت کے حوالے سے پی ٹی آئی اور بی جے پی ایک صفحہ پر ہیں،شازیہ مری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ دورہ بھارت کے حوالے سے پی ٹی آئی اور بی جے پی ایک صفحہ پر ہیں، پی ٹی آئی کا المیہ یہ ہے سیاست کی طرح خارجہ امور سے لا علم ہے،وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون […]
پی اے سی ذیلی کمیٹی، ایف آئی اے سے ای او بی آئی سے متعلق کیسز پر پیشرفت بارے تفصیلات طلب

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے نیب اور ایف آئی اے سے ای او بی آئی سے متعلق کیسز پر پیشرفت بارے تفصیلات طلب کرلیں جبکہ ای او بی آئی کی جانب سے پنشن کی مد میں مشکوک ادائیگیوں کے معاملے پر نیشنل بینک کو خط لکھنے […]
فواد چوہدری توہین الیکشن کمیشن کا معاملہ،3 مئی کو سماعت

اسلام آباد (اے بی این نیوز)فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کا معاملہ پرالیکشن کمیشن نے 2 مئی کو کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا،چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ سماعت کرے گا ،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما کو نوٹس جاری کردیا
ملک میں مہنگائی کی شرح 0.15 فیصد مزید بڑھ گئی،ادارہ شماریات

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ملک میں مہنگائی کی شرح 0.15 فیصد مزید بڑھ گئی،ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کر دیے،سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 47.82 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے،ایک ہفتے میں مزید 21 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،7 اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور 23 کی […]
بی این پی انٹرا انتخابات ، سماعت 3 مئی کو ہوگی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)بلوچستان نیشنل پارٹی کے انٹرا انتخابات کا معاملہ،شوکاز نوٹس کی منسوخی اور تین ماہ کی مہلت سے متعلق درخواست پر سماعت 3 مئی کو ہوگی،ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا،میر اسرار اللّہ خان زہری کو نوٹس جاری کردیا گیا۔
بلوچستان کے 35 اضلاع کی ضلع کونسلوں کی مخصوص نشتوں پر انتخابات کا شیڈول جاری

اسلام آباد (اےبی این نیوز )الیکشن کمیشن نے بلوچستان کے 35 اضلاع کی ضلع کونسلوں کی مخصوص نشتوں پر انتخابات کا شیڈول جاری کردیا کوئٹہ کے علاوہ بلوچستان کے تمام اضلاع کے انتخابات کا شیڈول جاری کیا گیا ہےبلوچستان کے 35 اضلاع ماسوائے کوئٹہ پولنگ 8 جون کو ہوگی الیکشن کمیشن پبلک نوٹس 8 مئی کو […]
جیل میں ٹوائلٹ کے پانی سے کافی بنا کر پینا پڑی، بھارتی اداکارہ کا انکشاف
ممبئی(نیوزڈیسک)منشیات اسمگلنگ کیس میں متحدہ عرب امارات میں گرفتار بھارتی اداکارہ کریسن پریرا نے کہاہے کہ جیل میں ٹوائلٹ کے پانی سے کافی بنا کر پینا پڑی۔شارجہ کی جیل سے رہائی کے بعد بھارتی میڈیا سے گفتگو میں اداکارہ کریسن پریرا نے انکشاف کیا کہ دوران قید انہیں بال دھونے کے لیے کوئی صابن یا […]
سوڈان،111 پاکستانیوں کی دوسری کھیپ کراچی پہنچ گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سوڈان سے پھنسے ہوئے 111 پاکستانیوں کی دوسری کھیپ پاکستان ایئر فورس کے طیارے C-130 پر جدہ کے راستے کراچی پہنچ گئی۔ تازہ ترین پرواز کے ساتھ260 پاکستانی بحفاظت وطن واپس پہنچ گئے۔دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان مزید پھنسے پاکستانیوں کو نکالنے کے لئے کوشاں ہے۔