اسلام آباد (اے بی این نیوز)فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کا معاملہ پرالیکشن کمیشن نے 2 مئی کو کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا،چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ سماعت کرے گا ،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما کو نوٹس جاری کردیا















