اہم خبریں

سوڈان،111 پاکستانیوں کی دوسری کھیپ کراچی پہنچ گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) سوڈان سے پھنسے ہوئے 111 پاکستانیوں کی دوسری کھیپ پاکستان ایئر فورس کے طیارے C-130 پر جدہ کے راستے کراچی پہنچ گئی۔
تازہ ترین پرواز کے ساتھ260 پاکستانی بحفاظت وطن واپس پہنچ گئے۔دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان مزید پھنسے پاکستانیوں کو نکالنے کے لئے کوشاں ہے۔

متعلقہ خبریں