بھارتی عدالت کا نفرت انگیز تقریر پر شکایت کے بغیرہی مقدمہ درج کرنے کا حکم

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ نے نفرت انگیز تقریر پر شکایت کے بغیر بھی مقدمات درج کرنے کا حکم دیتے ہوئے خبردار کیاہے کہ مقدمات درج کرنے میں تاخیر پر متعلقہ حکام توہین عدالت کے مرتکب ہوں گے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ نے اپنے 2022 کے حکم نامے کا دائرہ کار بڑھاتے ہوئے […]
وفاق کا آئی پی پیز کو گیس کی فراہمی بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے آئی پی پیز کو گیس کی فراہمی بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ آئی پی پیز کی گیس بند کر کے صارفین کو دی جائے گی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرمملکت مصدق ملک نے کہا کہ جلد ہی پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن […]
کل ہم نے دو قدم اٹھائے تھے آج 10 اٹھائےہیں،سینیٹر علی ظفر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی مذاکراتی ٹیم کے رکن سینیٹرعلی ظفر نے کہا ہے کہ کل ہم نے دو قدم اٹھائے تھے آج شاید 10 اٹھائے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹرعلی ظفر نے کہا کہ اپنی اپنی سیاسی جماعتوں کے پاس چلے گئے ہیں۔ پی ڈی ایم میں بہت ساری جماعتیں ہیں۔انہوں نے کہا […]
پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (نیوزڈیسک)حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان ایک ہی روزالیکشن کرانے پرمذاکرات کا دوسرا دورمکمل ہوگیاہے۔دونوں مذاکراتی کمیٹیوں کے ارکان کے درمیان مذاکرات کا دورسرا دورپارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا ۔شاہ محمود قریشی کی قیادت میں تحریک انصاف کے رہنما سینیٹرعلی ظفراورفواد چوہدری پارلیمنٹ پہنچے۔دوسرا دور مکمل ہونے کے بعد وفاقی وزیر خزانہ اسحاق […]
مونس الٰہی کے قریبی ساتھ سہیل اصغرعدالت سے گرفتار

لاہور (نیوزڈیسک)اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق وفاقی وزیر مؤنس الہی کے دوست سہیل اصغر کو گرفتار کرلیا۔اینٹی کرپشن پنجاب نے انہیںسیشن کورٹ لاہور سے گرفتار کیا۔اینٹی کرپشن ذرائع نے بتایا کہ ملزم سہیل اعوان نے گجرات روڈ کی تعمیر کا ٹھیکہ اپنے من پسند ٹھیکیدار کو دلوایا، اور انہوں نے سڑک کی تعمیر و مرمت […]
سابقہ حکمران عوام کے دلوں سے نوازشریف کی محبت نہیں نکال سکتے،ارباب خضر

پشاور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما ارباب خضرحیات خان نے کہاہے کہ سوات میں نواز شریف کڈنی ہسپتال سرکاری خرچہ پر نہیں بلکہ نوازشریف نے اپنے خرچہ پر بنایا تھا سابقہ حکومت نے بغض نوازشریف میں ہسپتال کا نام تبدیل کردیا تھا،جمعہ کو جاری ایک بیان میں مسلم لیگ ن کے رہنما ارباب خضرحیات کا […]
میڈیا شرارتی ہوگیا ہے، طارق بشیر چیمہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )نماز کے بعد مذکراتی ٹیم دوبارہ کمیٹی روم نمبر 3 میں پہنچ گئی ہے ،وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نہ ڈیڈ ہے اور نہ لاک ہے صرف اور صرف ٹاک ہے وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ سے استفسار کیا گیا کہ آپ نے نماز باجماعت ادا […]
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے متحدہ مجلس عمل پاکستان کے رکن قومی اسمبلی صلاح الدین ایوبی کی ملاقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے متحدہ مجلس عمل پاکستان کے رکن قومی اسمبلی صلاح الدین ایوبی کی ملاقات. ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو. صلاح الدین ایوبی نے وزیرِ اعظم کو اعتماد کے ووٹ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے سب سے بڑے ایون نے […]
الیکشن کمیشن نے انتخابات کے منصفانہ اور منظم ہونےکے حوالے سے سپریم کورٹ میں خصوصی رپورٹ جمع کرادی

اسلام آباف (اے بی این نیوز )پاکستان میں انتخابات کے منصفانہ ہونے کو یقینی بنانے کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی، ۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں اتنا پیسہ نہیں ملا کہ ملک کے دو حصوں میں الیکشن کرا سکیں۔ عدالت نے یہ رپورٹ طلب کی تاکہ معلوم […]
ای سی سی اجلاس،ادویات قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر70 فیصد اضافے کی اجازت

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی )نے ادویات بنانے والوں کو قیمت میں اضافے کی اجازت دے دی۔اعلامیے میں کہاگیاکہ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا ،اجلاس میں ادویات بنانے والوں کو قیمت میں ایک مرتبہ 70 فیصد اضافہ کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے […]