اہم خبریں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے متحدہ مجلس عمل پاکستان کے رکن قومی اسمبلی صلاح الدین ایوبی کی ملاقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے متحدہ مجلس عمل پاکستان کے رکن قومی اسمبلی صلاح الدین ایوبی کی ملاقات. ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو. صلاح الدین ایوبی نے وزیرِ اعظم کو اعتماد کے ووٹ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے سب سے بڑے ایون نے 22 کروڑ عوام کی امنگوں کے عین مطابق وزیرِ اعظم پر اعتماد کا اظہار کیا.

متعلقہ خبریں