اپوزیشن سے بات چیت جاری ہے،وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیرقانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ نے کہاہے کہ اپوزیشن سے ابھی گفتگوجاری ہے،اپوزیشن سے مذاکرات کیلئے حکومتی تجاویز کو ابھی حتمی شکل نہیں دی گئی،جمعہ کو پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات سے پہلے وفاقی وزیر قانون نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی۔اعظم نذیر تارڑ سے صحافی نے سوال کیا کہ اپوزیشن سے […]
حکومت اور پی ٹی آئی کے مابین مذاکرات کا دوسرا دور،پاکستان تحریک انصاف نے شرط رکھ دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت اور تحریک انصاف میں انتخابات کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔ جو کہ کمیٹی روم نمبر تین میں جاری ہے، حکومت کی جانب سے اسحاق ڈار، یوسف رضا گیلانی،طارق بشیر سعد رفیق،اعظم نذیر تارڑ جبکہ پی ٹی آئی کا جانب سے بیرسٹر علی ظفر،شاہ محمود، فود چوہدری شامل […]
لندن میں بیٹھا بھگوڑا پہلے وطن واپس آئے پھر بات ہو گی،پرویز الٰہی

لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ پکڑ دھکڑ شریف برادران کا پرانا وطیرہ اور ان کا ہر کام جعلی ہے۔لاہور ہائیکورٹ پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی نے کہا کہ پکڑ دھکڑ شریف برادران کا پرانا وطیرہ ہے، ان کے پاؤں پڑ […]
صرف حکومت کو تحلیل کرنے اور نئے انتخابات کرانے پر ہی کی بات کریں گے، عمران خان کا دو ٹوک مو قف سامنے آگیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے کہا ہےکہ وہ صرف حکومت کو تحلیل کرنے اور نئے انتخابات کرانے کی بات کریں گے اگر حکومت یہ کام فوراً کرنا چاہتی ہے۔ تو وہ الیکشن کیلئے راجی ہیں، انہوں نے کہا کہ اگر انتخابات جلد نہ ہوئے تو یہ ملکی […]
پاکستان اور امریکا کے تعلقات مستقبل میں اچھے ہوں گے،مسعود خان

اسلام آباد (اے بی این نیوز )امریکہ میں پاکستان کے سفیرمسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کا رشتہ ہے جو آنے والی نسلوں کو متاثر کرے گا۔ کچھ عرصے کی غیر یقینی صورتحال کے بعد، دونوں ممالک نے اپنے تعلقات میں بہتری لائی ہے اور صحت، توانائی، موسمیاتی تبدیلی، انسداد منشیات، انسداد دہشت […]
امریکا کاپاکستان کی اقتصادی صورتحال پر تشویش کا اظہار

واشنگٹن (اے بی این نیوز )امریکا کاپاکستان کی اقتصادی صورتحال پر تشویش کا اظہار، آئی ایم ایف اصلاحات پر آگے بڑھنے کا مطالبہ کر دیا،امریکی نائب معاون وزیر برائے پاکستان الزبتھ ہوسٹ نےکہا پاکستان کی معاشی صورتحال خطرناک ،اصلاحات کے ذریعہ بہتری لائی جا سکتی ہے، امریکا پاکستان کی حمایت جاری رکھے گا، پاکستان کی […]
جنگی قابلیت سے متعلق سابق آرمی چیف کا بیان سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا،آئی ایس پی آر

راولپنڈی (اے بی این نیوز )جنگی قابلیت سے متعلق بحث پر پاک فوج نے خاموشی توڑ دی ، آئی ایس پی آر کے مطابق جنگی قابلیت سے متعلق سابق آرمی چیف کا بیان سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا،مسلح افواج مادر وطن کے دفاع کیلئے ہروقت تیار ہیں،افواج پا کستان جنگی وسائل سے بھرپور […]
معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے ہر کوشش کی جائے گی، شہباز شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )یقین دلاتا ہوں معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے ہر کوشش کی جائے گی، وزیر اعظم نے اے ایف اکیڈمی رسالپور میں گریجویٹس پاسنگ آؤٹ پریڈ تقر یب سے خطابکرتے ہو ئے کہا عالمی معاشی بحران سے پاکستانی عوام کو متاثر نہیں ہونے دیں گے ، پاک فضائیہ بہترین […]
الیکشن کے لیے فنڈز جاری ہوئے یا نہیں؟ سپریم کورٹ نے وزارت خزانہ سے رپورٹ مانگ لی

اسلام ااباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کے لیے فنڈز جاری ہوئے یا نہیں؟ سپریم کورٹ نے وزارت خزانہ سے رپورٹ مانگ لی، سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کی جا نب سے وزارت خزانہ کو نوٹس جا ری ،،انتخابات کیلئے فنڈز نہیں مل سکے، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کو آگاہ کر دیا،،الیکشن کمیشن کی دو صفحات […]
چودہ مئی کو بھی الیکشن نہیں ہوتے تو سمجھیں ملک میں آئین نہیں،عمران خان

اسلام آ باد ( اے بی این نیوز )چودہ مئی کو بھی الیکشن نہیں ہوتے تو سمجھیں ملک میں آئین نہیں،آئین نہ ہو تو پھر جس کا بھی زور ہو گا اسی کی بات چلے گی،عمران خان کی کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کہا ہم نے ہمیشہ سب فیصلے سپریم کورٹ کے مانے، ہم […]