اہم خبریں

وٹامن بی کی کمی ہے تو تربوز کھائیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آپ میں وٹامن بی کی کمی ہے تو تربوز کھائیں۔ تربوز موسم گرما کا تحفہ ہے جو قوت مدافعت میں اضافہ کرتا ہے ۔ تربوز پیاس توبوجھاتا ہے ہی ہے ۔ لیکن وٹامن کی کمی پوری کرنے کیلئے تربوز کسی نعمت سے کم نہیں۔شدید گرمی تربوز جسم کو ٹھنڈک پہنچاتا ہے […]

راولپنڈی ، پی ٹی آئی کنونشن میں کارکن ٹکٹ واپس لینے اور قیادت کی کرپشن کیخلاف پھٹ پڑے

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پارٹی ٹکٹ واپس لئے جانے کیخلاف پی ٹی آئی کارکن قیادت پر پھٹ پڑے ، قیادت پر کرپشن کے الزامات عائد، سابق امیدوار پی ٹی آئی چوہدری عدنان سے ٹکٹ واپس لئے جانے پر ورکرز کنونشن میں کارکنوں نے اپنی قیادت پر بدعنوانی کے الزمات عائد کرتے ہوئے غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا […]

نوازشریف کو الیکشن سے باہر ،عمران خان کو اقتدار میں لانے کی سازش قابل قبول نہیں، جاوید لطیف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر ومسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما جاوید لطیف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن سے غلطیاں ہوئی ہم اس کا اعتراف کرتے ہیں ۔ عمران خان کو دوبارہ لانے کیلئے سہولت کاری کی جارہی ہے ۔ چند روز قبل بلوچستان میں وکلا کنونشن میں سابق صدر سپریم کورٹ […]

انڈیا سے پیٹرولیم مصنوعات درآمد کرنیوالوں میں یورپی یونین سرفہرست

بمبئی (نیوزڈیسک)بھارت یورپی یونین کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی بڑی منڈی میں بدل گیا۔ 2022 سے جنوری سنہ 2023 تک یورپ نے بھارت سے ریفائنڈ پیٹرولیم برآمدکی مقدار بڑھ ایک کروڑ 16 لاکھ ٹن کردی۔ یورپی یونین ان 20 ممالک میں سرفہرست جو بھارت سےریفائنڈ پیٹرولیم مصنوعات درآمد کرتا ہے۔بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق روس کی […]

واٹس ایپ نے چیٹ کی منتقلی مزید آسان بنا دی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) واٹس ایپ نے چیٹ کی منتقلی مزید آسان بنانے کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا ۔تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ بیٹا ورژن میں متعارف کرایا ہے جس کی مدد سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے چیٹ کی منتقلی انتہائی آسان ہوجائے گی، اب واٹس ایپ چیٹ کی منتقلی بغیر گوگل ڈرائیو […]

طوفانی بارشوں سے ٹریک متاثر ہونے کے باعث بند شالیمار ایکسپریس دوبارہ بحال

کراچی( نیوز ڈیسک) شالیمارایکسپریس 8 ماہ بعد دوبارہ بحال کردی گئی ۔ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پاکستان ریلوے کا کہنا تھا کہ شالیمار ایکسپریس افتتاح کے بعد لاہور کیلئے روانہ کردیا ،ایکسپریس 19 کوچز پر مشتمل شہریوں کیلئے آرام دہ سفر کیلئے تمام تر چیزیں ٹرین میں میسر ہوں گی،مذکورہ ٹرین 17 گھنٹے 45 منٹ میںشہریوں کو لاہور […]

عمران خان کی قیادت میں آج پی ٹی آئی کا پاور شو، لاہور میں بڑی ریلی نکالی جائے گی

لاہور(نیوزڈیسک) چیئرمین کی زیرقیادت پی ٹی آئی کا لاہور میں پاور شو آج ہوگا، عمران خان احتجاجی ریلی کی خود قیادت کرینگے، پاکستان تحریک انصاف کی ریلی لبرٹی چوک سے دوپہر ایک بجے فیروز پور روڈ سے ہوتی ہوئی ایم اے او کالج پہنچے گی اور ناصر باغ پہنچ کر قیادت جلسہ عام سے خطاب […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج محنت کشوں کا دن منایا جا رہا ہے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) امریکہ کے شہر شکاگوں میں امریکی مزدورں کو کم اجرت پر سرمایہ کاروں کیخلاف احتجاج کرنے پر امریکی انتظامیہ نے مزدووں پر دھاوا بول دیا تھا جس کے بعد سینکڑوں مزدور اپنی جان کی بازی ہارگئے تھے ۔ متعدد مزدور رہنمائوں پر سنگین مقدمات قائم کئے تھے ۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں محنت […]

وزیراعظم انوارالحق نے محکمہ خوراک آزادکشمیر میں اصلاحات لانے کافیصلہ، کمیٹی تشکیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آزادکشمیر کے نو منتخب وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے محکمہ خوراک آزادکشمیر میں اصلاحات لانے اور اسے جدید تقاضوں کے مطابق ڈھالنے کیلئے موسٹ سینئر وزیرکرنل وقار نور کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی جو اپنی سفارشات ایک ماہ کے اندر حکومت کو پیش کرے گی۔ وزیر حکومت راجہ فیصل ممتاز […]

بھارت ، مشتعل ہجوم کا حملہ، سپورٹس کمپلیکس میں توڑ پھوڑ، انٹرنیٹ سروس معطل، دفعہ 144 نافذ

امپھال (نیوزڈیسک)بھارتی ریاست منی پور کے ضلع چورا چاند پورمیں ایک مشتعل ہجوم نے پی ٹی سپورٹس کمپلیکس میں تیار کردہ ایک اوپن جم کو نذر آتش کر دیا۔ ریاست میں ہندو توا جماعت بھارتیہ جنتاپارٹی کی حکومت ہے اور وزیر اعلیٰ این بیرون سنگھ نے جم کا افتتاح کرنا تھا۔اس واقعے کے بعد ضلع […]