بڑی طاقت میدان میں آگئی،اہم پیشکش،جا نئے کیا

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن (vladimir putin )نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک گفتگو کی ہے جس میں خطے کی تازہ صورتحال اور اسلام آباد میں جاری ایران–امریکا مذاکرات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔روسی خبر ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے اس بات پر بات کی کہ اسلام آباد میں ہونے […]
آبنا ئے ہر مز بارے امریکی صدر ٹرمپ کے دعوے،ایرانی پاسداران انقلاب کا سخت ردعمل سامنے آگیا،جا نئے کیا

ایران کی پاسداران انقلاب نے امریکی صدر کے حالیہ بیانات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کی اہم آبی گزرگاہ پر ان کا مکمل کنٹرول موجود ہے اور کسی بھی بیرونی دباؤ یا دھمکی کو سنجیدگی سے نہیں لیا جائے گا۔پاسداران انقلاب کے مطابق آبنائے ہر(strait of hormuz )مز ایک حساس اور اسٹریٹجک […]
جی ڈبلیو ایم پاکستان نے سازگار کے ساتھ ٹینک 500 کی CKD اسمبلی کا آغاز کر دیا

جی ڈبلیو ایم پاکستان نے سازگار کے ساتھ ٹینک 500 کی CKD اسمبلی کا آغاز کر دیا، پاکستان چین کے باہر پہلا ملک بن گیا جہاں ٹینک 500 PHEV اسمبل کی جا رہی ہے۔Great Wall Motor (جی ڈبلیو ایم) نے Sazgar Engineering Works Limited کے اشتراک سے اپنی فلیگ شپ لگژری ایس یو وی، ٹینک […]
یہ خاتون کون ہیں،معمہ حل ہو گیا،جواب مل گیا،آپ بھی جا نئے

اسلام آباد میں امریکی وفد کی آمد کے موقع پر سوشل میڈیا پر ایک خاتون کی موجودگی نے خاصی توجہ حاصل کی، جس کے بعد صارفین کی جانب سے مسلسل یہ سوال کیا جانے لگا کہ یہ کون ہیں۔ اب اس حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئی ہیں کہ یہ خاتون نتالی اے بیکر ہیں، […]
امریکہ کے غیر قانونی یا یکطرفہ مطالبات کو قبول نہیں کیا جائے گا ، ایران

ایران نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ سفارتکاری کا دروازہ ابھی بند نہیں ہوا، تاہم کسی بھی قسم کے غیر قانونی یا یکطرفہ مطالبات کو قبول نہیں کیا جائے گا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق مذاکرات کا مستقبل اس بات پر منحصر ہے کہ دوسرا فریق کس حد تک سنجیدگی اور نیک نیتی […]
پیچیدہ مذاکراتی عمل کے باعث فوری معاہدے کا امکان فی الحال نظر نہیں آ رہا، منیر اکرم

سابق پاکستانی سفارتکار اور اقوام متحدہ میں مستقل مندوب رہنے والے منیر اکرم ( munir akram)نے موجودہ عالمی اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیچیدہ مذاکراتی عمل کے باعث فوری معاہدے کا امکان فی الحال نظر نہیں آ رہا، جبکہ فریقین کے سخت مؤقف صورتحال کو مزید پیچیدہ بنا رہے ہیں۔ […]
زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے ڈوڈہ میں اتوار کے دن زلزلے(earthquake) کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.6 ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹس کے مطابق زلزلہ صبح تقریباً 4 بج کر 32 منٹ پر آیا، جس کی گہرائی […]
اسلام آباد میں سیکیورٹی الرٹ، ریڈ زون میں داخلہ محدود، ٹریفک پلان جاری

اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے شہریوں کے لیے اہم ٹریفک ( Traffic )ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سیکیورٹی خدشات کے باعث ریڈ زون میں ماسوائے سرکاری گاڑیوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور جاری کردہ […]
جو بھی ہمارے جہازوں پر فائرنگ کرے گا اسے تباہ کریں گے،امریکی صدر

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر سخت مؤقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے امریکی بحریہ کو ہدایت جاری کر دی ہے کہ وہ ایسے تمام جہازوں کو تلاش کرے جو ایران کو ٹول ادا کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جو بھی جہاز ایران کو ادائیگی کرے گا اسے محفوظ راستہ […]
پٹرولیم مصنوعات، خوشخبری آگئی،جا نئے ماہانہ کتنی سبسڈی ملے گی

خیبر پختونخوا حکومت نے عوامی و تجارتی ٹرانسپورٹ کے شعبے کو بڑا ریلیف دینے کے لیے ایک اہم اقدام اٹھاتے ہوئے کمرشل گاڑیوں کے مالکان کے لیے نئی سبسڈی اسکیم متعارف کرا دی ہے۔ اس منصوبے کا مقصد پٹرولیم (PETROL )مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث ٹرانسپورٹرز پر پڑنے والے مالی بوجھ کو کم […]