اہم خبریں

عمران خان کی قیدکے 1000 دن مکمل،عوام آج بھی سوال کناں

سابق وزیرِاعظم Imran Khan کی قید کو ایک ہزار دن مکمل ہونے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ اس حوالے سے پارٹی کے سینئر رہنما Salman Akram Raja نے بیان دیتے ہوئے اسے “ناحق قید” قرار دیا اور فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے مؤقف اپنایا کہ انصاف کے تقاضے پورے کرنے کیلئے اس معاملے […]

باجوڑ ، ماموند میں خوارج کا کرکٹ گراؤنڈ پر کواڈ کاپٹر حملہ،3افراد زخمی

فتنہ الخوارج کی بلااشتعال جارحیت،کے پی کی شہری آبادی پر بزدلانہ حملے جاری۔ باجوڑ (   bajaur attack  )کے علاقے ماموند میں خوارج کا کرکٹ گراؤنڈ پر کواڈ کاپٹر(    )drone attack حملہ،3افراد زخمی ہو گئے۔فتنہ الخوارج کے بزدلانہ حملے میں زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ مارچ اور اپریل کے دوران افغانستان سے باجوڑ کے مختلف علاقوں […]

خوشخبری،پٹرولیم مصنوعات سستی ہو گئیں، عوام کو ریلیف ملنے کی امید

عالمی منڈی میں خام تیل(  oil prices    ) کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد توانائی کے شعبے اور صارفین دونوں کیلئے ریلیف کی امید پیدا ہو گئی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق برطانوی خام تیل(  crude oil   ) کی فی بیرل قیمت کم ہو کر 108 ڈالر 90 سینٹ تک آ […]

امریکہ کی جانب سے ایران کو مذاکرات کیلئے نئی پیش کر دہ تجاویز منظر عام پر آگئیں

واشنگٹن سے آنے والی تازہ رپورٹ کے مطابق امریکی نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف نے ایران کے ساتھ جاری مذاکراتی عمل میں اہم ترامیم پیش کر دی ہیں، جن میں جوہری مسئلہ کو معاہدے کا بنیادی اور مرکزی نکتہ قرار دیا (   iran nuclear deal  )گیا ہے۔ اس پیش رفت نے عالمی سفارتی حلقوں میں نئی بحث […]

افسوسناک خبر،سنی تحریک کے راہنما پر حملہ،فائرنگ،شدید زخمی

حیدرآباد میں ایک افسوسناک فائرنگ (    firing incident  )کے واقعے نے شہر میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے، جہاں نماز جمعہ کے بعد مسجد سے باہر نکلنے والےسنی تحریک کے مرکزی رہنما موٹرسائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگسے شدید زخمی ہو گئے ۔۔پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ اے سیکشن کی حدود میں پیش آیا، جہاں نامعلوم […]

زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے

تائیوان میں ایک بار پھر زمین لرز اٹھی، جہاں زلزلے (  earthquake   )کے شدید جھٹکوں نے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.6 ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد مختلف علاقوں میں لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ جرمن ریسرچ سینٹر کے مطابق زلزلے […]

دبئی سے سونا کہاں جا رہا ہے،منوں سونا کس ملک پہنچ گیا،جا نئے

خطے میں جاری جغرافیائی اور سیاسی کشیدگی کے اثرات اب عالمی مالیاتی منڈیوں تک پہنچ گئے ہیں، جہاں دبئی سے سنگاپور کو سونے(   gold trade    ) کی برآمدات نے تاریخ کی بلند ترین سطح حاصل کر لی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ اضافہ گزشتہ ماہ ریکارڈ کیا گیا، جس نے سرمایہ کاری کے رجحانات میں نمایاں […]

بڑا حادثہ ،امریکہ میں طیارہ گر کر تباہ،سوار تمام افراد ہلاک،جا نئے تفصیل

امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک افسوسناک فضائی حادثہ(  plane crash     ) پیش آیا ہے جہاں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں پانچ افراد موقع پر ہی جان کی بازی( aircraft crash     ) ہار گئے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کے بعد امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ […]

ایران کے آرمی چیف کا دبنگ بیان آگیا،امریکہ کے چھکے چھڑا دیئے،جا نئے تفصیل

ایران(  iran military ) کی فوجی قیادت کا سخت مؤقف، دفاعی صلاحیتوں میں مسلسل اضافہ—ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کا اعلان۔ایرانی آرمی چیف امیر حاتمی(   amir hatami    ) نے ایک مضبوط اور واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی دفاعی صلاحیتوں کو مسلسل بہتر بنایا جا رہا ہے اور مسلح افواج ہر ممکن خطرے سے نمٹنے […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نیا اضافہ،لائٹ ڈیزل بھی مہنگا،جا نئے فی لٹر قیمت

پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل(  fuel prices   ) کے بعد اب لائٹ ڈیزل (     light diesel  )کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے بعد ایندھن کی مجموعی مہنگائی نے عام شہریوں اور ٹرانسپورٹ سیکٹر پر مزید دباؤ ڈال دیا ہے۔ اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق لائٹ ڈیزل کی قیمت میں سترہ روپے تین پیسے […]