اہم خبریں

بیٹے پر قاتلانہ حملے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم نے قبول کی ،یار محمد رند

کو ئٹہ (  اے بی این نیوز  )بیٹے پر قاتلانہ حملے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم نے قبول کی ،ملوث افراد کیخلاف کوئی کارروائی نہیں کی گی،رکن بلوچستان اسمبلی یار محمد رند کی پریس کانفرنس ،انہوں نےکہا کچھ قوتوں کی خواہش ہے کہ بلوچستان میں کبھی امن قائم نہ ہو،غیر منتخب اور غیر سیاسی لوگوں کو فنڈز […]

رانا ثنا اللہ 4 گھنٹے ایف آئی سی میں داخل رہنے کے بعد گھر منتقل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )رانا ثنا اللہ 4 گھنٹے ایف آئی سی میں داخل رہنے کے بعد گھر منتقل،وزیر داخلہ کو گزشتہ رات ہائی بلڈپریشر کے باعث اے ایف آئی سی منتقل کیاگیاتھا،وزیر داخلہ کے مختلف ٹیسٹ کئے، خطرے کی بات نہیں ،ڈاکٹرز کا موقف

آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف کیس کی سماعت کل ہوگی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )آڈیو لیکس کمیشن کیس میں فریقین جواب جمع کراسکتے ہیں،وفاق نے بینچ پر اعتراض کیا،رجسٹرار آفس درخواست رجسٹرکرے ،سپریم کورٹ نے گزشتہ سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا،آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف کیس کی سماعت کل ہوگی،عدالتی اصلاحات بل کیخلاف کیس کی سماعت کا بھی تحریری حکم نامہ جاری،اٹارنی جنرل […]

پھالیہ میں مسافر ویگن اور ڈمپر کے درمیان خوفناک تصادم ، چار افراد جاں بحق

گجرات (  اے بی این نیوز      )پھالیہ میں مسافر ویگن اور ڈمپر کے درمیان خوفناک تصادم ، چار افراد جاں بحق ،12 زخمی،گجرات سرگودھا روڈ پر یوٹرن لیتے ہوئے ویگن ڈمپر کی زد میں آگئی،،مسافروں کاتعلق ایک ہی گاؤں سے جبکہ زیادہ تر ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں،وزیراعلیٰ کی زخمیوں کے بہترین علاج معالجے کی […]

راولپنڈی میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال پانچویں روز بھی جاری

راولپنڈ ی (  اے بی این نیوز        )سینئر ڈاکٹر پر تشددکیخلاف چلڈرن ، جناح ، جنرل ، اور گنگارام ہسپتال میں او پی ڈیز بند،راولپنڈی میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال پانچویں روز بھی جاری،ہولی فیملی اور ڈی ایچ کیو میں ہڑتال کے باعث او پی ڈی سرگرمیاں تعطل کا شکار،ینگ ڈاکٹرز نے ڈسٹرکٹ ہسپتال سے […]

پی ٹی آئی کے سابق صوبائی مشیر عبدالکریم کی ضمانت میں 12 مئی تک توسیع

پشاور ( اے بی این نیوز   )پشاور ہائیکورٹ نے پرتشددواقعات میں نامزد پی ٹی آئی کے سابق صوبائی مشیر عبدالکریم کی ضمانت میں 12 مئی تک توسیع کردی، ،،اے ٹی سی پشاور سے ضمانت پانے والوں کی تعداد349ہوگئی،،،محکمہ پراسیکیوشن نے ملزمان کی ضمانتوں کی منسوخی کیلئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

خدیجہ شاہ کی رہائی کیلئے درخواست پر سماعت جج کی رخصت کے باعث ملتوی

لاہور(  اے بی این نیوز         )خدیجہ شاہ کی رہائی کیلئے درخواست پر سماعت جج کی رخصت کے باعث ملتوی ،عسکری ٹاور حملہ کیس میں اعجاز چوہدری کی درخواست ضمانت پر سماعت 10 جون تک ملتوی،کرنل ریٹائرڈ اجمل صابر کی نظر بندی غیر قانونی قرار ،پشاور میں جلاؤگھیراؤمیں ملوث مینا خان ،جلال مہمند کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر […]

اسد قیصر کیخلاف تھری ایم پی او کا کوئی کیس درج نہیں،اسلام آباد پولیس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )اسد قیصر کیخلاف تھری ایم پی او کا کوئی کیس درج نہیں،،اسلام آباد پولیس نے ہائیکورٹ کو آگاہ کردیا،عدالت نے سابق سپیکرکی درخواست نمٹادی،تھانہ سنگجانی کیس میں اسد قیصر کی ضمانت میں 10 جون تک توسیع،میڈیا سے گفتگو میں اسد قیصر نے کہا پی ٹی آئی میں ہی ہوں ،عمران […]

عوامی صحت کے ایجنڈے کو پٹری سے اتارنے کیلئے مشروبات کی صنعت کی کوششوں پر اظہار تشویش

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صحت عامہ کے ایجنڈے کو پٹری سے اتارنے کے لیے مشروبات کی صنعت کی کوششوں پر ماہرین صحت اور سول سوسائٹی کا اظہار تشویش۔ ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، ماہرین صحت اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے فنانس بل 2023-24 میں زیادہ فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگاکر میٹھے مشروبات کی کھپت کو […]

سابق پی ٹی آئی رکن صوبائی اسمبلی سبین گل اور ٹکٹ ہولڈر شازیہ عباس کا سیاست چھوڑنے کااعلان

لاہور ( اے بی این نیوز   )سابق پی ٹی آئی رکن صوبائی اسمبلی سبین گل اور ٹکٹ ہولڈر شازیہ عباس کا سیاست چھوڑنے کااعلان،سبین گل نے ویڈیو پیغام میں کہا کبھی جلاؤگھیراؤ کا حصہ نہیں رہی،نو مئی کے واقعات کی مذمت کرتی ہوں،شازیہ عباس کہتی ہیں نو مئی کو عمرے کی ادائیگی کیلئے ملک سے باہر تھی،دفاعی […]