آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں خالصتان کی آزادی کیلئے ریفرنڈم،، 31 ہزار سے زائد سکھوں نے ووٹ ڈالا

سڈنی (اے بی این نیوز )آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں خالصتان کی آزادی کیلئے ریفرنڈم،، 31 ہزار سے زائد سکھوں نے ووٹ ڈالا،، خالصتان کے قیام کے لیے ووٹنگ کا تیسرا مرحلہ تھا، میلبرن اور برسبین میں بھی خالصتان کے لیے ریفرنڈم کرایا جا چکا ، ریفرنڈم رکوانے کے لیے تمام بھارتی کوششیں ناکام ، آسٹریلیا […]
مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن اور بھارتی فوج کے محاصرے کو 1400 دن مکمل

سری نگر( اے بی این نیوز )مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن اور بھارتی فوج کے محاصرے کو 1400 دن مکمل ،مظفرآباد میں بھارتی بربریت کے خلاف کشمیریوں کا احتجاجی مظاہرہ،نو منتخب اسپیکر چوہدری لطیف اکبر کی مظاہرے میں خصوصی شرکت،مظاہرینسے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو جیل بنا دیا،عالمی برادری کی خاموشی […]
روپیہ تنزلی کا شکار، اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں ڈالر کی اُڑان برقرار

کراچی( اے بی این نیوز )روپے کی قدر روز بروز گرنے لگی، اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھا کیا گیا ہے، 8 روپے اضافے کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 308 پر فروخت […]
پی ٹی آئی میں ہی ہوں ، سنجیدہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، اسد قیصر

اسلام آباد( اے بی این نیوز )سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ میں پی ٹی آئی میں ہی ہوں اور ہم سنجیدہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ڈسٹرکٹ کورٹس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق سپیکر اسد قیصر نے جہانگیر ترین سے رابطوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ان کا جہانگیر […]
انتخابات کیس، سیاسی ایشوز مذاکرات سے بہتر انداز میں حل ہو سکتے ہیں،سپریم کورٹ

اسلام آباد(اے بی این نیوز )سپریم کورٹ نے ملک بھر میں ایک دن انتخابات کرانے کے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔سپریم کورٹ نے اپنے حکم نامے میں کہا کہ ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات پر اتفاق رائے کیلئے پرامید جماعتوں کی سیاسی ایشو کو مذاکرات سے حل کرنے کی کوشش […]
وہ جماعت جو ہمیں مٹانے نکلی تھی آج خود کرچی کرچی ہو گئی،مریم نواز

باغ ( اے بی این نیوز ) مسلم لیگ کی راہنما مریم نواز نے کہا کہ مریم نواز کی رگوں میں کشمیر کا خون ہے اور مریم خاص کشمیری ہے،نواز شریف کا آپ لوگوں کو سالم کہتی ہوں،کشمیر کی وادی میں ہر گھر میں شہدا موجود ہیں باغ آجسرحدوں پر کھڑے فوجی جوانوں کو اور شہدا کو […]
پنجاب کی نگران کابینہ نے سموگ رولز کی منظوری دے دی

لاہور (اے بی این نیوز )پنجاب کی نگران کابینہ نے سموگ رولز کی منظوری دے دی،زگ زیگ کے بغیر بھٹے پر پانچ لاکھ ،،سڑک پر سموگ پیدا کرنے والے گاڑی کو چار ہزار جرمانہ ہوگا،گند کچرا چلانے پر دس ہزار جبکہ سموگ پیدا کرنے والی فیکٹری کو پانچ لاکھ تک جرمانہ ہوگا
پیپلزپارٹی نے میئر کراچی کیلئے مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر کیلئے سلمان مراد کا نام فائنل کرلیا

کراچی ( اے بی این نیوز )پیپلزپارٹی نے میئر کراچی کیلئے مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر کیلئے سلمان مراد کا نام فائنل کرلیا،نجمی عالم مسلسل نظر انداز،،،لیاری ٹاون کے چیئرمین کیلئے محمد خلیل کا نام فائنل،حتمی ناموں کا اعلان آج پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کرینگے
نو مئی کے شرپسند واقعات نے شہداء کے والدین کا درد ہرا کر دیا،شہدا والدین

لاہور (اے بی این نیوز )نو مئی کے شرپسند واقعات نے شہداء کے والدین کا درد ہرا کر دیا ،،22سال کے لخت جگر کو کھو دیا ،فخر ہے بیٹے نے ملک وقوم کی خاطر جان دی، لیفٹیننٹ ناصر خالد شہید کے والدہ کے تاثرات،کیپٹن عبدالولی شہید کے والد نے کہا ملک اور شہدا سے محبت کریں، […]
عافیہ صدیقی کی رہائی اورکشمیر کی آزادی جنگ صرف جماعت اسلامی لڑ رہی ہے،سراج الحق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جماعت اسلامی کی حکومت بنی توچیف جسٹس فیصلے قرآن پر کریں گے،عافیہ صدیقی کی رہائی اورکشمیر کی آزادی جنگ صرف جماعت اسلامی لڑ رہی ہے،سراج الحق کا بنوں میں ورکرز کنونشن سے خطاب کہا پی ڈیم میں شمولیت سے اس لئے انکارکیا کہ ان کا منشور اقتدار اور ہمارامنشوراسلامی نظام […]