اہم خبریں

پنجاب کی نگران کابینہ نے سموگ رولز کی منظوری دے دی

لاہور (اے بی این نیوز    )پنجاب کی نگران کابینہ نے سموگ رولز کی منظوری دے دی،زگ زیگ کے بغیر بھٹے پر پانچ لاکھ ،،سڑک پر سموگ پیدا کرنے والے گاڑی کو چار ہزار جرمانہ ہوگا،گند کچرا چلانے پر دس ہزار جبکہ سموگ پیدا کرنے والی فیکٹری کو پانچ لاکھ تک جرمانہ ہوگا

متعلقہ خبریں