اہم خبریں

بجٹ میں امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بجٹ میں امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز، فونز مزید مہنگے ہونگے,, درآمدی لگژری آئٹمز پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا جائے گا,,خواتین کے درآمدی میک اپ، بیگز، جوتے اور جیولری پر بھی سیلز ٹیکس لگے گا،آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ریئل اسٹیٹ سیکٹر سے زیادہ […]

بی آر ٹی بس سروس بند کرنے کی ڈیڈ لائن

پشاور (اے بی این نیوز     )بی آر ٹی بس سروس بند کرنے کی ڈیڈ لائن،ایشین ڈیویلپمنٹ بینک نے خیبر پختو نخوا کی نگران حکومت کو بقایا جات کی ادائیگی میں تاخیر پر مرا سلہ بھجوادیا،،مراسلے میں کہا گیا ہے کہ فوری طور پر ماس ٹرانزٹ پشاور کو بقایا جات ادا کیے جا ئیں ،،عدم ادائیگی تعلقات […]

معاشی معاملات میں ہماری مہارت نہیں ، مداخلت نہیں کریں گے، چیف جسٹس پاکستان

اسلام آبا د (    )معاشی معاملات میں ہماری مہارت نہیں ، مداخلت نہیں کریں گے، چیف جسٹس پاکستان کے کے الیکٹرک نجکاری کیس میں ریمارکس،، چیف جسٹس پاکستان نے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ آپ متعلقہ ہائیکورٹ سے رجوع کر سکتے ہیں،پارلیمنٹ نے آرٹیکل 184 کی شق3 سے متعلق 2 قوانین بنائے ہیں ۔ وکیل […]

شادی سے پہلے شاہد کپور کیوں کنفیوژ تھے۔۔۔۔۔کہانی خود ہی بتا دی

ممبئی ( اے بی این نیوز    ) کپور فیملی کا بھی بالی ووڈ میں ایک مقام ہے اس ضاندان میں جب بھی کو ئی شادی ہو تی ہے تو ٹاک ااف ٹاون بن جاتی ہے، شاہد کہور کہتے ہیں کہ جب انک کی پہلی ملاقات ہو نے والی اہلیہ سے ہو ئی تو انہوں نے بہت شرمندگی […]

جہانگیر ترین نے اپنے گروپ کے رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس دوبارہ بلا لیا

لاہور (    اے بی این نیوز)جہانگیر ترین نے اپنے گروپ کے رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس دوبارہ بلا لیا، آج پارٹی کے نام کو حتمی شکل دینے سے متعلق فیصلہ کئے جانے کا امکان،، پی ٹی آئی چھوڑنے والے رہنماؤں کی جانب سے نئی پارٹی کیلئے 3 نام زیر غور ، پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی، عوام دوست پارٹی […]

سابق صدر آصف علی زرداری پنجاب میں سیاسی محاذ پر متحرک

لاہور (  اے بی این نیوز  )سابق صدر آصف علی زرداری پنجاب میں سیاسی محاذ پر متحرک، پیپلز پارٹی کی شعبہ خواتین کا اجلاس طلب کر لیا،، ۔اجلاس آج شام چھ بجے بلاول ہاؤس لاہور میں ہوگا، سابق صدر 21 جون کو جلسے کے حوالے سے عہداراں کو ذمہ داریاں تفویض کریں گے۔

تحریک انصاف لاہور کے نائب صدر مینار ٹی ونگ شفیق جوئیہ اور خرم حبیب ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شامل

لاہور ( اے بی این نیوز    )تحریک انصاف لاہور کے نائب صدر مینار ٹی ونگ شفیق جوئیہ اور خرم حبیب ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شامل،تحریک انصاف کے رہنما چودھری نوریز شکور نے بھی سیاست سے کنارہ کشی کرلی، کہتے ہیں پاک فوج ہماری ریڈ لائن ہے ،9 مئی کے واقعات کا ہم جواب دینے کے قابل […]

توہین الیکشن کمیشن کیس،پی ٹی آئی کے اعتراضات پر فیصلہ محفوظ،20 جون کو سنایا جائیگا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )توہین الیکشن کمیشن کیس،پی ٹی آئی کے اعتراضات پر فیصلہ محفوظ،الیکشن کمیشن میں توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت ہوئی،فوادچودھری اورچیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر،، وکیل فیصل چودھری نے دلا ئل میں کہا الیکشن ایکٹ میں نقص ہے،الیکشن […]

نیا عدالتی اصلاحات قانون چیلنج، سپریم کورٹ سے نئے قانون کو کالعدم قرار دینے کی استدعا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )نیا عدالتی اصلاحات قانون چیلنج، سپریم کورٹ سے نئے قانون کو کالعدم قرار دینے کی استدعا، آئینی درخواست میں وفاق، وزارت پارلیمانی امور، وزارت قانون کو فریق بنایا گیا ہے،،سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواست کی آئندہ سماعت 8 جون کو مقرر، آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف توہین عدالت […]

یواے ای کا فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے 20 ملین ڈالر امداد کا اعلان

ابو ظہبی ( اے بی این نیوز    )یواے ای کا فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے 20 ملین ڈالر امداد کا اعلان، یہ امداد اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین کے ذریعے دی جائےگی،،، فنڈ فلسطینی پناہ گزینوں کی تعلیم ، صحت اورسماجی ضروریات کےلیے مخصوص ہوگا