اہم خبریں

توہین الیکشن کمیشن کیس،پی ٹی آئی کے اعتراضات پر فیصلہ محفوظ،20 جون کو سنایا جائیگا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )توہین الیکشن کمیشن کیس،پی ٹی آئی کے اعتراضات پر فیصلہ محفوظ،الیکشن کمیشن میں توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت ہوئی،فوادچودھری اورچیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر،، وکیل فیصل چودھری نے دلا ئل میں کہا الیکشن ایکٹ میں نقص ہے،الیکشن کمیشن کوتوہین عدالت سے متعلق آرٹیکل 204 کااختیار حاصل نہیں،الیکشن کمیشن کے ڈی جی قانون محمد ارشد نے کہا الیکشن کمیشن کے بعض اختیارات سپریم کورٹ کے برابر ہیں،الیکشن کمیشن 20 جون کو فیصلہ سنائے گا۔

متعلقہ خبریں