لاہور ( اے بی این نیوز)جہانگیر ترین نے اپنے گروپ کے رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس دوبارہ بلا لیا، آج پارٹی کے نام کو حتمی شکل دینے سے متعلق فیصلہ کئے جانے کا امکان،، پی ٹی آئی چھوڑنے والے رہنماؤں کی جانب سے نئی پارٹی کیلئے 3 نام زیر غور ، پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی، عوام دوست پارٹی اور پاکستان انصاف پارٹی کے نام شامل ہیں















