شادی سے پہلے شاہد کپور کیوں کنفیوژ تھے۔۔۔۔۔کہانی خود ہی بتا دی

ممبئی ( اے بی این نیوز    ) کپور فیملی کا بھی بالی ووڈ میں ایک مقام ہے اس ضاندان میں جب بھی کو ئی شادی ہو تی ہے تو ٹاک ااف ٹاون بن جاتی ہے، شاہد کہور کہتے ہیں کہ جب انک کی پہلی ملاقات ہو نے والی اہلیہ سے ہو ئی تو انہوں نے بہت شرمندگی محسوس کی کیونکہ ان دونوں کی عمراں میں زمین آسمان کا فرق تھا، انکی بیوی ان سے کم وپیز چودہ سال چھوٹی تھی،میرا راجپوت کے بارے میں شاہد کپور نے بتایا کہ

میں ترقی کے زینے طے کررہا تھا،ایوار ڈ بھی مل رہےتھے لیکن جب بھی گھر جا تا تو بہت زیادہ تنہائی محسوس کر تا تھا میرا کو ئی انتطار کرنے والا نہیں تھا پھر مین نے فیصلہ کیا کہ اب مجھے گھر بسا لینا چاہئے انہوں نے بتایا کہ جب میری پہلی ملاقات میرا سے ہو ئی تو میں بے حد متاچر ہوا کیونکہ میرا راجپوت کو اس سے کو ئی فرق نہیں پرا کہ میں کو ئی ہیرو ہوں وہ بلکل ناتمل تھیں

نہ ہی انہوں نے یہ محسوس ہو نے دیا کہ وہ مجھ سے چودہ سال چھوٹی ہیں وہ پر اعتماد تھیں،شاہد کپور کا کہنا تھا کہ وہ ایک سادہ زندگی چاہتے تھے اور چاہتے تھے کہ انہیں ہر وقت ایک اداکار کے طور پر نہ دیکھا جائے تاکہ وہ بھی گھر میں ایک عام آدمی جیسی زندگی گزار سکیں اور ان کی اہلیہ ایسی ہی تھیں۔ 2015 میں شاہد کپور اور میرا کپور کی ارینج میرج ہوئی 2016 میں ان کی بیٹی میشا جبکہ 2018 میں بیٹے زین کی پیدائش ہوئی۔ شاہد کپور کی اہلیہ کا شوبز سے کوئی تعلق نہیں اور انہیں والدین کی جانب سے ایک دوسرے سے ملوایا گیا تھا۔