پنجاب فوڈ اتھارٹی کی معیاری خوراک کی فراہمی کے لیے راولپنڈی میں کاروائیاں

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )پنجاب فوڈ اتھارٹی کی معیاری خوراک کی فراہمی کے لیے راولپنڈی میں کاروائیاں ، اسلام آباد انٹرچینج پر 67٫700 لٹر دودھ کا معائنہ، 1000 لٹر ملاوٹی دودھ تلف کر دیا گیا، پنجاب فوڈ اتھارٹی نے فوڈ سیفٹی ٹیموں نے علی الصبع ناکے لگا کر 18 دودھ بردار گاڑیوں کا معائنہ کیا۔ […]
اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ

راولپنڈی(اے بی این نیوز)اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ،چاول اور دالوں کی قیمتوں میں 20 روپے سے 50 روپے تک اضافہ،راولپنڈی ضلعی انتظامیہ نے پرائس کنٹرول کمیٹیوں سے مل کر فہرست مرتب کر لی،دال ماش 420 سے 450 روپے کرنے کا فیصلہ،دال مسور 280 روپے سے 350 روپے کی جائے گی، باسمتی چاول […]
ملک بھر میں تمام بڑے چھوٹی صنعتیں نقصان میں ہے، فرخ حبیب

لاہور (اے بی این نیوز )صدر مغربی پنجاب پاکستان تحریک انصاف فرخ حبیب کے ایک بیان میں کہا کہ سوز کی موٹر کمپنی کی 40 سالہ تاریخ میں شہباز شریف کے دور حکومت کی بدترین معاشی پالیسیوں کے باعث 13 ارب کا نقصان ہوا ہے، ملک بھر میں تمام بڑے چھوٹی صنعتیں نقصان میں ہے، بہت […]
سرکارکےلیےحاصل کی گئی اراضی کی رقم اصل حقدار کی بجائے غیر متعلقہ شخص کو دینے پر چیئرمین سی ڈی اے نور الامین مینگل کا نوٹس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین سی ڈی اے نور الامین مینگل نے مجرمانہ غفلت اور لاپرواہی کا مظاہرہ کرنے والے اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا حکم دے دیا چیئرمین سی ڈی اے کا ذمہ دار افسران کے خلاف فوری ریکوری کا مقدمہ بھی درج کرانے کی ہدایت چیئرمین سی ڈی اے کو […]
وفاقی بجٹ میں اسلام آباد کی جیل کیلئے 69 کروڑ 63 لاکھ روپے کی گرانٹ مختص کرنے کی تجویز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی بجٹ میں اسلام آباد کی جیل کیلئے 69 کروڑ 63 لاکھ روپے کی گرانٹ مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے،وفاقی بجٹ میں نیشنل پولیس اسپتال کیلَئے ایک ارب 40 کروڑ روپے کی گرانٹ مختص کرنے کی بھی تجویز،ایف آئی اے سائبر کرائم کو جدید خطوط پر استوار کرنے […]
لانس نائیک معراج الدین اور نائیک ظہیرعباس کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے لانس نائیک معراج الدین اور نائیک ظہیرعباس کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی،لانس نائیک معراج الدین کی نماز جنازہ ڈی آئی خان میں ادا کی گئی جبکہ نائیک ظہیرعباس کی نماز جنازہ خوشاب میں ادا کی گئیشہدا کی تدفین فوجی اعزاز کے ساتھ کی […]
اسلام آباد پولیس میں تقرریاں تبادلے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)تین ایس پیز کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ایس پی مسعود احمد کو ایوان صدر سے ایس ایس پی سکیورٹی آپرشن تعینات کر دیا گیا۔ ایس پی محمد ایوب کو ایس پی سی ٹی ڈی آپریشن تعینات کر دیا گیا۔ایس پی فضل عباس شاہ کو ایس پی ایوان […]
پی ٹی آئی رہنما شہر یار آفریدی اور اس کے بھائی جمال آفریدی کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے فیصلہ جاری کیا ،شہر یار آفریدی اور اہلیہ کی تھانہ مارگلہ پولیس کی طرف سے کی گئی گرفتاری غیر قانونی قرار عدالت کا شہر یار آفریدی کو اسلام آباد کی حدود میں درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم ،کریمنل […]
پیپلز پارٹی نے مئیر کراچی کے لیے مرتضیٰ وہاب کو نامزد کردیا

کراچی ( اے بی این نیوز )پیپلز پارٹی نے مئیر کراچی کے لیے مرتضیٰ وہاب کو نامزد کردیا،نثار کھوڑو کی کراچی میں نیوز کانفرنس ، انہوں نے کہا کہ کاشف شورومیئرمیونسپل کارپوریشن حیدر آباد نامزد، صغیر قریشی قریشی ڈپٹی میئر حیدر آباد کےامیدوار ہیں،ضلع کونسل دادو کیلئے سید محمد شاہ چیئر مین ،وائس چیئرمین شیر محمد چانڈیو […]
انٹرمیڈیٹ کے امتحانات مذاق بن گئے،، امتحانی مرکز پر کھلے عام نقل جاری

کراچی (اے بی این نیوز )انٹرمیڈیٹ کے امتحانات مذاق بن گئے،، امتحانی مرکز پر کھلے عام نقل جاری،، ا متحا نی عملہ بھی نقل کر ا نے میں مد دگار بن گیا، ریجنل ڈائریکٹر کالجز کا امتحانی مرکز کا دورہ، درجن سے زائد موبائل فونز برآمد کر لئے گئے۔