پشاور (اے بی این نیوز )بی آر ٹی بس سروس بند کرنے کی ڈیڈ لائن،ایشین ڈیویلپمنٹ بینک نے خیبر پختو نخوا کی نگران حکومت کو بقایا جات کی ادائیگی میں تاخیر پر مرا سلہ بھجوادیا،،مراسلے میں کہا گیا ہے کہ فوری طور پر ماس ٹرانزٹ پشاور کو بقایا جات ادا کیے جا ئیں ،،عدم ادائیگی تعلقات پر منفی اثرات کا باعث بن سکتی ہے،بین الاقوامی اداروں کے ساتھ معاہدوں کی بھی سراسر خلاف ورزی ہو گی۔















