باغ ( اے بی این نیوز ) مسلم لیگ کی راہنما مریم نواز نے کہا کہ مریم نواز کی رگوں میں کشمیر کا خون ہے اور مریم خاص کشمیری ہے،نواز شریف کا آپ لوگوں کو سالم کہتی ہوں،کشمیر کی وادی میں ہر گھر میں شہدا موجود ہیں باغ آجسرحدوں پر کھڑے فوجی جوانوں کو اور شہدا کو سلام پیش کرتا ہے، جو اپنی جانیں نچھاور کر کے ملک کی حفاظت کرتے ہیں، جو ہمارے شہدا کی توہیں اور بے حرمتی کرتا ہے ہم بھی ان کا احترام نہیں کریں گے، باغ والو بتاو جو شہدا کی یاد گاروں کو آگ للگائے کیا وہ ہم میں سے ہو سکتا ہے،جو شہدا کے مجسموں کو اٹھا کر پھینک دے وہ پاکستانی بھی نہیں ہو سکتا کو ئی جتنا بھی غصے میں ہو وہ ملک کونقصان پہنچا سکتا، نو مئی کو جو ہوا اس سے ہر پاکستانی شرمندہ ہو ہم شہدا کے خاندانوں کے سامنے نظر نہیں اٹح سکتے،جس نے شہدا کے ساتھ یہ سلوک کیا وہ جس بنکر میں بھی بیٹھا ہے سن لے پاکستانی ،کشمیری کسی صورت اس کو معاف نہیں کر سکتے،پاکستانیوں صرف پاکتستان کو آگ نہیں لگائی،رات کو بیٹھ کر کشمیر کا بھی سودا کیا،قوم اس کو معاف نہیں کرے گی ، وہ باغ میں جلسہ سے خطاب کر رہی تھیں ،فتنی بازی،جلاو گھیراو سے کون یاد آتا ہے ،جس کے پاس کارکردگی نہیں وہ ہی انتشار پھیلاتا ہے ،آج وہ جماعت کدھر جدھر سے آئی ادھر ہی چلی گئی،ن لیگ تو نہیں ٹوٹی لیکن آج وہ جماعت آج کرچی کرچی ہو گئی،جو اس کی جماعت کاوزیر اعظم تھا وی آج کہتا ہے کہ اس شخص نے تبہای مچائی،اللہ بار بار نواز شریف کو لیکر آتا ہے کیونکہ وہ کشمیر کا اصلی بیٹا ہے اس نے بدترین وقت دیکھا لیکن پاکستان پر آنچ نیں آنے دی، جو ہمیں رلانے کا کہتا تھا آج وہ دن رات رو رہے ہیں ن لیگ آبھی ڈٹ کر کھڑی ہے،نواز شریف جب بھی آتا ہے ےو چاروؓ ظرف ترقت ہی ترقی ہوتی ہے، جہاں ترقی دیکھیں تو کس کا نام یاد آتا ہے،وہ نام نووز شریف کا ہی نام ہے،ازاد کشمیر کا نواز شریف نے تاریخی بضٹ رکھا اور دیا،ایک ایک پائی اس بضت کا آپ کی ترقی قور تعمیر پر خرچ ہوا، آج تک کسی نے ن لیگ کے کسی وزیر پر بدعنوانی کا الزام نہیں لگایا،دو ہزار اکیس میں جو حکومت مسلط کی گئی تو کو ئی ترقی نہیں کی ،آج نواز شریف کے ترقیاتی کام نطر آتے ہیں،اچھے سکول،اچھی یونیورسٹی،ترقیا تی منصوبےزاد کشمیر کا حق ہے،آپ اپنے دل سے یہ سوال ضرور پوچھنا کی آزاد کشمیر میں ترقی کا منصوبہ کس نے بنایا تو وہ نواز شریف ہے اور آج ووٹ بھی نواز شریف کا ہو گا، آج باغ والو آپ نے کمال کر دیا، پہلے جو میں نے باغ کا جلسہ کیا اس جلسے کو آج بھی میں بہت محبت سے دیکھتی ہوں،باغ والو الیکشن والے دن نکلنا اور مشتاق منہاس کو ووٹ ڈالنا،نواز شریف کل بھی تھا آج بھی ہے اور کل بھی رہے گا وہ دن دور نہیں جب ایک ہی آواز ہو گی کہ وزیر اعظم نواز شریف،آٹھ کو باغ میں الیکشن ہے ایک ہی آوازآرہی ہے وہ ہے ن لیگ کی ،نواز شریف کی،آپ نے شیر پر مہر لگانی ہے۔
https://www.youtube.com/watch?v=XRYeAlrsPkA















