مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن اور بھارتی فوج کے محاصرے کو 1400 دن مکمل

سری نگر( اے بی این نیوز   )مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن اور بھارتی فوج کے محاصرے کو 1400 دن مکمل ،مظفرآباد میں بھارتی بربریت کے خلاف کشمیریوں کا احتجاجی مظاہرہ،نو منتخب اسپیکر چوہدری لطیف اکبر کی مظاہرے میں خصوصی شرکت،مظاہرینسے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو جیل بنا دیا،عالمی برادری کی خاموشی سمجھ سے بالاترہے۔