اہم خبریں

یاسمین راشد کی جناح ہاؤس کے باہر موجودگی ثابت ، پنجاب فرانزک ایجنسی نے رپورٹ جاری کردی

لاہور (اے بی این نیوز)یاسمین راشد کی جناح ہاؤس کے باہر موجودگی ثابت ، پنجاب فرانزک ایجنسی نے رپورٹ جاری کردی،حملے کے وقت کی 3 آڈیوز اور ویڈیوز ڈاکٹر یاسمین راشد کی ہی ہیں،،رپورٹ کے مطابق فوٹوگرامیٹک ٹیسٹ میں بھی یاسمین راشد کی جناح ہاؤس میں موجودگی ثابت ہو گئی،پنجاب پولیس کا یاسمین راشد کی […]

اسحاق ڈار کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )اسحاق ڈار کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،وزارت صحت کی نئی 54 ادویات کی قیمتوں کے تعین کی سمری پر غور کیاجائے گا،وزارت خزانہ کیلئے 9 ارب 14 کروڑ روپے سے زائد کی گرانٹ کی منظوری کا امکان ہے۔

آئندہ بجٹ میں امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز

اسلام آباد (اے بی این نیوز) آئندہ بجٹ میں امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز ،درآمدی لگژری آئٹمز پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا جائے گا،100 ڈالر سے زائد مالیت کے موبائل پر ڈیوٹی بڑھنے کا امکان،اہداف حاصل کرنے کیلئے 200 ارب کے نئے ٹیکس لگائے جائیں گے،بجٹ میں ریئل اسٹیٹ سیکٹر سے […]

عراق او ر پاکستان نے ہمیشہ ایک دوسرے کا ساتھ دیا،وزیرخارجہ

بغداد( اے بی این نیوز   )عراق کا دورہ کرکے بہت خوشی ہوئی،،،عراق او ر پاکستان نے ہمیشہ ایک دوسرے کا ساتھ دیا،وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی عراقی ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس کہا پاکستان سے زائرین کی بڑی تعداد ہر سال عراق آتی ہے،امید ہے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کو مزید فروغ ملے گا، وزیر […]

معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کرینگے،چیف جسٹس

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کرینگے،معاشی معاملات پر ہماری کوئی مہارت نہیں ،چیف جسٹس کے( کے الیکٹرک) کی نجکاری کے کیس میں ریمارکس، نجکاری کیخلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر سپریم کورٹ کااعتراض،نجکاری کو 18سال ہوگئے،ہائیکورٹ سے رجوع کرکے سپریم کورٹ آئیں،چیف جسٹس کے ریمارکس،کئی معاملات حل طلب ہیں،مجھے سنا جائے […]

سارابوجھ صارفین پر ڈالنے کے باوجود تمباکوصنعت ٹیکس آمدن میں نرمی کیوں چاہتی ہے؟ماہرین صحت نے اہم نکتہ اٹھادیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ماہرین صحت نے کہاہے کہ سارابوجھ صارفین پر ڈالنے کے باوجودبھی تمباکوصنعت ٹیکس آمدن میں نرمی چاہتی ہے حالانکہ صارفین پر ٹیکس کا بوجھ منتقل ہونے سے تمباکو انڈسٹری کامنافع بڑھا ہے مگر تمباکو کی صنعت کا اولین مقصدہی اپنے صارفین سے بھاری منافع کمانا ہے اسی لیے اس صنعت نے ہمیشہ حکومت […]

فروٹ سیلیڈ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فروٹ سیلیڈ کھائیں صحت بڑھائیں ،گھنٹوں کی بھوک منٹوں میں بھگائیں، آج ہم آپ کو جھٹ پٹ تیار ہونے والا فروٹ سیلیڈ بنانا سکھاتے ہیں۔ فروٹ سیلیڈ بنانے کے لیے اجزاء دہی ۔۔۔چوتھائی کپ شہد ۔۔۔دو کھانے کے چمچ دار چینی پاؤڈر ۔۔۔آدھ چائے کا چمچ کیلے ۔۔۔چا رعدد خربوزہ ۔۔۔ایک […]

خیبر پختونخوا میں کانگو اور لمپی اسکن وائرس پھیلنے کا خدشہ ہے ،محکمہ لائیو اسٹاک

پشاور(نیوزڈیسک) عیدالاضحٰی آمد آمد ،محکمہ لائیو اسٹاک خیبر پختونخوا نے کانگو اور لمپی اسکن وائرس پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ موشیوں کی نقل وحرکت سے بڑے پیمانے پر وبا پھیلنے کے امکا ن ۔ محکمہ لائیو اسٹاک نے ہنگامی صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے لمپی اسکن وائرس کی 83 ہزار ویکیسن ڈوز خرید لیں۔ […]

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم کرے گا

ٹوکیو(نیوز ڈیسک) زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم کرے گا ۔ تفصیلات کے مطابق جاپان میں خطرناک زلزلے کی پیش گوئی ہے،زلزلے کے بعد کی ہنگامی صورتحال میں شہریوں کو خوراک کا سلسلہ جاری رہے اس کے لیے جاپان نے ابھی سے کام شروع کردیا اس کے لیے […]

سیاپا…خداحافظ

(گزشتہ سےپیوستہ) اپنے دور اقتدار میں بی بی کی دوسری برسی کے تعزیتی اجتماع میں اپنی43منٹ کی بہت ہی جذباتی تقریرمیں جب76مرتبہ قوم کو ’’میرا قصوریہ ہے ‘‘کہہ کرپاکستان پراپنے احسانات اور اپنی خوبیاں گنوائیں،اورمیں نے اوریقیناپوری قوم نے یہ محسوس کیاکہ جس سیاسی اورغیرریاستی اداکار کا باربارذکرکیاگیااس کی واضح شبیہ نظرآرہی تھی اور یوں […]