اہم خبریں

یاسمین راشد کی جناح ہاؤس کے باہر موجودگی ثابت ، پنجاب فرانزک ایجنسی نے رپورٹ جاری کردی

لاہور (اے بی این نیوز)یاسمین راشد کی جناح ہاؤس کے باہر موجودگی ثابت ، پنجاب فرانزک ایجنسی نے رپورٹ جاری کردی،حملے کے وقت کی 3 آڈیوز اور ویڈیوز ڈاکٹر یاسمین راشد کی ہی ہیں،،رپورٹ کے مطابق فوٹوگرامیٹک ٹیسٹ میں بھی یاسمین راشد کی جناح ہاؤس میں موجودگی ثابت ہو گئی،پنجاب پولیس کا یاسمین راشد کی بریت چیلنج کرنے کا فیصلہ ،،آئی جی پنجاب عثمان انورکہتےہیں تمام حقائق اور فرانزک شواہد عدالت میں پیش کرینگے، خواتین سے زیادتی کا غلط پروپیگنڈاکیا گیا۔

متعلقہ خبریں