اہم خبریں

گاڑی صارفین ہوشیار، نئی حکومتی پالیسی کا مسودہ تیار

گاڑی صارفین ہوشیار، نئی حکومتی پالیسی کا مسودہ تیار

لاہور (اے بی این نیوز) پنجاب میں 20 سال پرانی گاڑیوں کو اسکریپ کرنے کا قانون منظور کر لیا گیا، کار ڈیلرز میں بے چینی پھیل گئی، لیکن کیا واقعی پرانی گاڑی سڑک پر نہیں چل سکے گی؟ آئیے جانتے ہیں اس معاملے کی اصل حقیقت۔

پنجاب حکومت نے نئی نیو انرجی وہیکل (این ای وی) پالیسی کا مسودہ تیار کر لیا ہے، جسے منظوری کے لیے صوبائی کابینہ کے سامنے پیش کیا جانا ہے۔

اس پالیسی کے مطابق سب سے پہلے ایک ڈیجیٹل تصدیقی نظام آئے گا جو رجسٹریشن کی تاریخ سے گاڑی کی عمر کا تعین کرے گا۔
مزید پڑھیں‌:ملک میں بارشوں کا نیا اسپیل داخل،موسم کی تازہ ترین اپڈیٹ

متعلقہ خبریں