ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی کنجی

حضرت پیرومرشد فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کی کتاب قرآن مجید میں ہم سب کا تذکرہ موجود ہے ارشاد فرمایا فِیہِ ذِکرکم افلا تعقِلون ہم نے ایسی کتاب نازل فرمائی ہے جس میں تمہارا تذکرہ ہے کیا تم نہیں سمجھتے امریکہ کی جیل کے کسی تاریک سے سیل میں میری اور آپ سب مسلمانوں کی […]
حکمرانوں میں صغیف الاعتقادی کی نفسیاتی بیماری

پیروں، فقیروں، روحانی شخصیات سے تعلق ہونا معیوب بات نہیں آل سعود کے تمام بادشاہ ثقہ علماء، شیوخ سے قریبی رابطہ رکھتے اور ان سے دین کا فہم حاصل کرتے، دین پر مبنی نصیحت بھی حاصل کرتے مگر ان میں سے کوئی بھی ضعیف الاعتقادی کی نفسیاتی وا عصابی کمزوری میں مبتلا نہ تھا۔ جنرل […]
پی ٹی آئی ’’نجات دہندہ‘‘یا ’’دہشت گرد؟‘‘

پی ٹی آئی کے ورکرز کو فوجی عدالتوں میں دہشت گردی کے مقدمات کا سامنا ہے، تو کیا اس کا امکان بھی موجود ہے کہ تحریک انصاف کو بھی ایک دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا جائے گا؟ چند روز قبل ایک معاصر صحافی نے اس سوال پر بلواسطہ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ عمران […]
ہڑتال سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے ،عدالت سے ینگ ڈاکٹرز کی رجسٹریشن معطل کرنے کی استدعا

لاہور (نیوز ڈیسک)عوام کو مشکلات کا سامنا ،ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کیخلاف درخواست دائر ، رجسٹریشن معطل کرنے کی استدعا کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کیخلاف درخواست جوڈیشل ایکٹوازم پینل نے دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ سرکاری ہسپتالوں میں سستا علاج عوام کا بنیادی حق ہے […]
وزیر اعظم شہبازشریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر اعظم شہبازشریف سے سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ، ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی بات گفتگو کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق مولانافضل الرحمان کی آج وزیراعظم شہباز شریف کے گھر ماڈل ٹاؤن لاہور آمد ، خصوصی ملاقات کی جس میں ملکی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال پر […]
ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ کو بڑا چیلنج،KIAکمپنی نے پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کورین کار ساز کمپنی (کیا) کا پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان ،ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ کو بڑا چیلنج ۔تفصیلات کے مطابق کیا کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ پک اپ ٹرک تیار ی ابھی مراحل میں ہے ،2024 میں لانچ کیا جائے گا،کیا نے اس پک اپ کا نام […]
جہانگیر ترین سے کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری سے رابطوں میں ہوں ، اسد عمر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا کہ جہانگیر ترین سے کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری سے رابطوں میں ہوں ۔آج پی ٹی آئی کے رہنما ء اسد عمر کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد ہوئی ۔ ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سِپرا کی عدالت میں پی […]
کراچی،کامیڈین ولی شیخ کو ڈاکوؤں نے ناردرن بائی پاس پر لوٹ لیا

کراچی(نیوز ڈیسک) معروف کامیڈین ولی شیخ کو ڈاکوؤں نے ناردرن بائی پاس پر مویشی منڈی کے قریب سے لوٹ لیا،اس سے نقدی موبائل اور گھڑی چھین لی گئی۔تفصیلات کے مطابق ڈاکوؤں نے ان سے 85 ہزار روپے نقدی قیمتی گھڑی اور موبائل فون سے محروم کردیا۔ اس حوالے معروف کامیڈین اپنے ساتھ ہونے والے واقعے […]
پھالیہ ، بڑا ٹریفک حادثہ ،ڈمپرکی مسافر وین کو ٹکر سے 4 افراد جاں بحق، 13 زخمی ہوگئے

پھالیہ(نیوز ڈیسک) پنجاب کے شہرپھالیہ میں بڑا حادثہ ،ڈمپرکی مسافر وین کو ٹکر سے 4 افراد جاں بحق، 13 زخمی ہوگئے ۔ ریسکیو حکام کے مطابق یہ حادثہ پاہڑیانوالی اڈہ کے قریب پیش آیا جس میں تین خواتین بھی جاں بحق ہوئی ہیں، حادثے میں 13 افراد زخمی ہوئے تھے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا […]
آزاد کشمیر کا محاذ فتح کرنے کیلئے ن لیگ تیار،آج بڑا پاور شوہوگا،مریم نواز بھی خطاب کریں گی

مظفرآباد(نیوز ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں مسلم لیگ (ن) کا انتخابی جلسہ آج ہوگا۔ انتخابی جلسے کیلئے اسکول گراؤنڈ میں تیاریاں جاری ہیں، پارٹی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز سمیت دیگر قیاد ت جلسے سے خطاب کرے گی ۔ گزشتہ رات بارش کی وجہ سے جلسہ تیاریوں […]