اہم خبریں

پھالیہ ، بڑا ٹریفک حادثہ ،ڈمپرکی مسافر وین کو ٹکر سے 4 افراد جاں بحق، 13 زخمی ہوگئے

پھالیہ(نیوز ڈیسک) پنجاب کے شہرپھالیہ میں بڑا حادثہ ،ڈمپرکی مسافر وین کو ٹکر سے 4 افراد جاں بحق، 13 زخمی ہوگئے ۔ ریسکیو حکام کے مطابق یہ حادثہ پاہڑیانوالی اڈہ کے قریب پیش آیا جس میں تین خواتین بھی جاں بحق ہوئی ہیں، حادثے میں 13 افراد زخمی ہوئے تھے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

متعلقہ خبریں