اہم خبریں

ندیم افضل چن کے والد بھی گرفتاری کے بعد گھر واپس آگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق ایم این اے ندیم افضل چن نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے ان کے گھر سے ان کے 75 سالہ بوڑھے والد کو گرفتار کرلیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ندیم افضل چن نے […]

گرفتار والد گھر واپس آگئے، حماد اظہر کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء حماد اظہر نے کہا کہ میرے والد صاحب واپس آگئے ہیں، والد کو سی آئی اے تھانہ لے جایا گیا ،پولیس نے فون کی جانچ کے بعد رہا کر دیا ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ بیان میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء حماد […]

سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ تبادلہ ،2 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ تبادلہ ،2 دہشت گرد ہلاک اور 2 جوان شہید ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق فائرنگ تبادلے کی کارروائی کے دوران 2 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے ،دہشتگردوں کے قبضے سے بڑی مقدار […]

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ ترکیہ مکمل ، لاہور واپس پہنچ گئے

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ ترکیہ مکمل ، لاہور واپس پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف دو روزہ کے دوران صدر رجب طیب اردوان کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کے علاوہ مختلف ممالک کے قائدین سے اور ترکیہ کی قیادت سے بھی ملاتیں کیں ۔ واضح رہے کہ شہباز شریف نے ازبکستان […]

ٹیلی کام انڈسٹری میں ریکارڈ کمی،رواں 10 ماہ میں درآمدات 68 فیصد رہی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ٹیلی کام انڈسٹری میں ریکارڈ کمی،رواں 10 ماہ میں درآمدات صرف 68 فیصد رہی۔ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کےمطابق جولائی سے اپریل تک کی مدت میں ٹیلی کام مشینری کی درآمدات کا حجم صرف 779 ملین ڈالر رہا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کےمقابلہ میں 68 فیصد کم ہےجبکہ گزشتہ […]

سری لنکا نے دوسرے ون ڈے میں افغانستان کو 132 رنز سےشکست دیدی

ہمبن ٹوٹا (نیوز ڈیسک) سری لنکا نے دوسرے ون ڈے میں افغانستان کو 132 رنز سےشکست دیدی۔تفصیلات ہوم ٹیم کے ٹاپ آرڈر نے شاندار بیٹنگ کی، اوپنرز نسانکا 43 اور کرونا رتنے 52 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ کوشل مینڈس نے 78رنز کی شاندار اننگز کھیلی، سمارا وکرما نے بھی 44 رنز بنائے۔ دیگر کھلاڑیوں […]

آئی جی سندھ کی مویشی منڈی میں خریداروں اور بیوپاروں کیلئے سیکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت

کراچی(نیوزڈیسک)انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ پولیس غلام نبی میمن نے مویشی منڈی میں خریداروں اور بیوپاروں کی حفاظت کےلیے سیکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔آئی جی سندھ نے کہا کہ نادرن بائی پاس سمیت دیگر مقامات پر منڈی کے اطراف کے راستوں کا سروے کیا جائے، مرکزی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹرسے مانیٹرنگ اور ہدایت کو […]

سنگاپور میں دنیا کی بڑی انٹیلی جنس ایجنسیوں کی خفیہ بیٹھک

سنگاپورسٹی(نیوزڈیسک)دنیا کی بڑی انٹیلی جنس ایجنسیوں کے تقریباً دو درجن سینیئر حکام کی شنگریلا ڈائیلاگ کے تحت ایک خفیہ میٹنگ ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سنگاپور میں ہونے والی اس سیکیورٹی میٹنگ کا انتظام سنگاپور کی حکومت گزشتہ کئی سالوں سے سیکیورٹی سمٹ کے ساتھ ایک بالکل الگ اور خفیہ وینیو پر […]

پاکستان سمیت مختلف ممالک میں فنڈز رکنے سے ایئر لائنز کی مشکلات بڑھ گئیں، ایاٹا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں ایئر لائنز کے فنڈز روکنے کے معاملے پر انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (ایاٹا) نے فنڈز رکنے سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔پاکستان میں ایئر لائنز کے 188 ملین ڈالرز کے فنڈز رکے ہوئے ہیں، ایاٹا کے مطابق نائجیریا میں ایئر لائنز کے 812 ملین ڈالر، بنگلادیش […]

حج ڈیوٹی کیلئے نام شامل کرنے پر اسلام آباد پولیس کے افسران و اہلکاروں کے نام واچ لسٹ میں شامل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد پولیس نے حج ڈیوٹی کےلیے اپنا نام شامل کرنے پر 16 افسران و اہلکاروں کے نام واچ لسٹ میں شامل کردئیے،ذرائع نے بتایاکہ اس حوالے سے اسلام آباد پولیس کی جانب سے ایف آئی اے کو بھی خط لکھ دیا گیا ہے۔فہرست میں شامل افراد قرعہ اندازی کے بجائے سفارش پر حج […]