مکھن میں تیار مزیدار چکن کڑاہی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) آج ہم آپ کو ’آسان بٹرچکن‘ یعنی مکھن میں تیار چکن کڑاہی جو مزیدار بھی ہے اور صحت مند بھی ہے، کی تیاری کا طریقہ اور اسے زیادہ سے زیادہ لذیز بنانے کے لیے اس میں شامل اجزا کی مقدار اور طریقہ بتانے جا رہے ہیں۔ اس کے لئے3-4 […]
بھارت،دریائے گنگا پر زیر تعمیر پل اچانک گر گیا

پٹنہ(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست بہار کے دریائے گنگا میں زیر تعمیر پل اچانک گر گیا۔منہدم ہونے والا اگوانی گھاٹ سلطان گنج پل دو اضلاع کھاگیریا اور بھاگلپور کو ملانے کےلیے تعمیر کیا جارہا تھا،دریائے گنگا پر تعمیر ہونے والے اس پل کے گرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔زیر تعمیر پل 200 میٹر طویل بنایا […]
پی پی نے میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کیلئے اپنے امیدواروں کا نام فائنل کرلیا

کراچی ( اے بی این نیوز )کراچی سمیت سندھ بھر میں میئرز، ڈپٹی میئرز، ضلعی چیئرمینز اور دیگر کے انتخابات 15 جون کو ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ میئر کراچی کے لیے مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر کے لیے سلمان مراد امیدوار ہونگے، میئر کیلئے مرتضیٰ وہاب کا نام مراد علی شاہ اور شازیہ مری کی […]
ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس نے راولپنڈی ڈویژن کو نئی گاڑیاں فراہم کرنے کی منظوری دے دی

راولپنڈی (اے بی این نیوز)ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس نے راولپنڈی ڈویژن کو نئی گاڑیاں فراہم کرنے کی منظوری دے دی، راولپنڈی ڈویژن میں ایس ڈی پی اوز کو 23 نئی گاڑیاں فراہم کی جائیں گی،راولپنڈی میں 10، مری میں 1 اور اٹک میں 6 نئی گاڑیاں فراہم کی جائیں گی،چکوال کے ایس ڈی پیز […]
سی پی او کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران کے لئے تعریفی سرٹیفیکیٹس

راولپنڈی(اے بی این نیوز )9 مئی پرتشدد واقعات پر درج مقدمات کا معاملہ،سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران کے لئے تعریفی سرٹیفیکیٹ دیئے گئے، سی پی او نے کہا کہ پولیس افسران نے پیشہ وارانہ انداز میں مقدمات کی تفتیش کو آگے بڑھایا،جلاؤ گھیراؤ اور […]
جی ایچ کیو حملہ مقدمہ میں ملزمان کیخلاف راولپنڈی پولیس نےگھیرا تنگ کر دیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز)جی ایچ کیو حملہ مقدمہ میں ملزمان کیخلاف راولپنڈی پولیس نےگھیرا تنگ کر دیا، مزید 35 ملزمان کو شناخت پریڈ کے زریعے پہچان لیا گیا ۔ جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتار ملزمان کی تعداد 100 سے زائد ہو گئی ۔ر پی او راولپنڈی آفس کے مطابق حساس تنصیبات پر […]
ریاست کے خلاف سر کشی کرنے والوں کو کسی صوارت معاف نہیں کیا جائیگا،وزیر داخلہ

فیصل آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ ناہل ٹولے نے چار سال میں ملک کو تباہ کیا،ہم نے ایک سال کے دوران بڑے بڑے منصوبوں پر کام شروع کیا، پی ٹی آئی ریاست کے خلاف بغاوت کی، وہ فیصل آباد میں ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے، شہدا کی یاد […]
پاکستان اور اردن کے تعلقات برادرانہ اور تاریخی رشتوں میں بندھے ہیں،بلاول

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اردن کے وزیر خارجہ ایمن حسفادی سے ملاقات خوشگوار رہی، انہوں نے شاندار میزبانی پر عمان میں مہمانداری پر شکریہ ادا کیا ،وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ٹویٹ میں کہا کہ باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی مسائل اور مختلف شعبوں میں مستقبل میں تعاون کے امکانات پر بات ہوئی،پاکستان […]
آئل ٹینکر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن اسلام آباد کا کل سے ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کل سے کاک پل پر احتجاج کریں گے ،مطالبات نہ ماننے تک احتجاج جاری رہے گا،ہمارا مطالبہ ہے کہ کہوٹہ سہالہ سڑک کی تعمیر وبحالی کی جائے ،سڑک کی خستہ حالت کی وجہ سے ٹریفک جام کے باعث ہمارے ٹینکرز پھنس جاتے ہیں ،ترجمان آئل ٹینکر ت کنٹریکٹر ایسوسی ایشن […]
کسی جماعت میں صلاحیت نہیں کہ وہ مسائل کاحل نکال سکے، اگر قومی الیکشن ملتوی کیے تو خطرناک نتائج آئیں گے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ صوبوں میں الیکشن ملتوی کرنے کا تماشا ملک دیکھ چکا ہے، اب مرکز میں انتخابات ملتوی کرنا کوئی حل نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ کہ الیکشن کافیصلہ عوام پر چھوڑ دیں۔انہوں نے کہا […]