اہم خبریں

وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر 5 سے 13 جون تک ناروے ، سویڈن ، ڈنمارک اور بیلجئم کا دورہ کریں گی

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر 5 سے 13 جون تک ناروے ، سویڈن ، ڈنمارک اور بیلجئم کا دورہ کریں گی ،وزیر مملکت وزارتی سطح پر سیاسی روابط، ترقی ،تجارت اور موسمیاتی تغیر کے حوالے سے بات چیت کریں گئ ، وزیر مملکت حنا ربانی کھر قانون سازوں […]

پاکستانی اربعین کے لیے ایران کا زمینی راستہ اختیار کر کے عراق جا سکتے ہیں

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )عراق نے اس سال اربعین کے موسم میں کربلا جانے کے لیے ایران سے گزرنے والے پاکستانی زائرین کو داخلے کی اجازت دینے پر رضامندی ظاہر کی ہے، ایرانی وزیر داخلہ احمد واحدی کے مطابق پاکستانی زائرین جو گزشتہ سال اربعین کی رسومات کے لیے کربلا جانے کے لیے ایران […]

غیر قانونی بھرتیاں کیس، اینٹی کرپشن پنجاب کا عدالتی فیصلہ چینلج کرنے کا اعلان

لاہور(اے بی این نیوز    ) اینٹی کرپشن پنجاب نے چودھری پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان اینٹی کرپشن پنجاب کا کہنا ہے کہ چودھری پرویز الہٰی کیخلاف غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں آج کے فیصلے کو اعلیٰ عدالت میں چیلنج کیا جائے گا، یہ […]

حبابخاری کا نئے شادی شدہ جوڑوں کو مشورہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )حبا بخاری ایک ایسی خوبرو اداکارہ ہیں جو چھوٹی سکرین کے ڈراموں کی ضمانت ہیں،ان کی اداکاری کرنے کا انداز اتنا نیچرل ہے کہ سین دیکھ کر محسوس ہو تا یہ حقیقی زندگی کا کو منظر دیکھ رہے ہیں ، اللہ پاک نے جہان خوبصورت شکل دی ہے وہاں بے […]

سپنا چوہدری کے فین کی ایسی حرکت کہ شاید ہی کو ئی ایسی ہمت کر سکے

ممبئی (اے بی این نیوز     )بالی ددڈ کی سپر ڈانسر نے اپنی نئی تصاویر شئیر کر دی ہیں،سپنا نے سرف ہر یانہ میں ہی نہیں پورے بھارت میں اپنا نام کما لیا ہے بلکہ اب تو دنیا بھر میں مشہور ہو تی جا رہی ہیں،سپنا چو ہدری کی دیوانگی میں ایک فین نے تو حد ہی […]

افواج پاکستان ہے تو ہم ہیں یہ ہماری بقاء کے ضامن ہیں،سید آفتاب حسین شاہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سید آفتاب حسین شاہ نے کہا ہے کہ مجھے اپنے پاکستان سے پیار ہے،افواج پاکستان ہے تو ہم ہیں یہ ہماری بقاء کے ضامن ہیں،رات کو پولیس میرے گھر بغیر لیڈی پولیس کے آئی،جنہوں نے جرم کیا ہے ان کو پکڑیں،نیشنل پریس کلب اسلام آباد […]

آئندہ مالی سال 2023_24 کے بجٹ میں وزارت صحت کے اڑتیس منصوبے شامل

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )آئندہ مالی سال 2023_24 کے بجٹ میں وزارت صحت کے اڑتیس منصوبے شامل کئے گئے ہیں،دیگر منصوبوں کے لیے ابتدائی طور پر بارہ ارب روپے کے زائد رقم مختص کی گئی ہے،مالی بجٹ 2023 ،2024 میں وزارت صحت نے اڑتیس منصوبوں کے لیے بجٹ مانگ لیابجٹ دستاویز کے مطابق وزارت […]

پر ویز الہیٰ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی گئی

لاہور (    اے بی این نیوز)پر ویز الہیٰ کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر تے ہو ئے 14وزہ جو ڈہشل ریمانڈ پر بھیج دیا گیا ہے، واضح رہے کہ چودھری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کے کیس کے حوالے سے عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی استدعاپرفیصلہ محفوظ کرلیا گیا تھا،جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضیٰ ورک نے کیس […]

عوام کو انصاف کی فراہمی اور عدل کے نظام کی ساکھ، وقار اور کارکردگی کی بحالی ضروری ہے، بلال اظہر کیانی

جہلم(  اے بی این نیوز   )وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے معیشت و توانائی بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ عوام کو انصاف کی فراہمی اور عدل کے نظام کی ساکھ، وقار اور کارکردگی کی بحالی کے لئے وکلاءبرادری کو سیاسی قیادت کے ساتھ مل کر کردار ادا کرنا ہوگا۔1100 ارب کا وفاقی ترقیاتی پروگرام پاکستان کی معاشی […]

بلوچستان عوامی پارٹی کےبانی رہنما سینٹر سید احمد ہاشمی کے صاحبزادے سیدحسین ہاشمی پیپلزپارٹی میں شامل

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کےبانی رہنما سینٹر سید احمد ہاشمی کے صاحبزادے سیدحسین ہاشمی بھی پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے۔ پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر میر چنگیزخان جمالی کی قیادت میں بلوچستان عوامی پارٹی کے بانی سنیٹر سید سعید ہاشمی کے فرزند سید حسنین نے اپنے رہائش گاہ پر پریس کانفرنس […]