امریکی حکومت کیساتھ ملکراعلیٰ تعلیم کانظام جاری رکھیں گے،چیئرمین ایچ ای سی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)امریکی حکومت نےامریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی کی ہائر ایجوکیشن سسٹم سٹرینتھننگ ایکٹیویٹی (ایچ ای ایس ایس اے) کے تحت پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں میں تحقیق، اختراع اور کمرشلائزیشن کو مضبوط بنانے کیلئے پانچ روزہ ورکشاپ کا انعقادکیا۔ یہ منصوبہ جو پانچ سال پر محیط ہوگا پاکستان کی 16پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں اور دیگراسٹیک ہولڈرز […]
نیب راولپنڈی نے 22 اہم سیاسی رہنماوں کیخلاف تحقیقات تیز کر دیں

راولپنڈی (اے بی این نیوز )ایک سونوے ملین پاؤنڈز کی غیرقانونی منتقلی کے اسکینڈل میں بڑی پیشرفت ، نیب راولپنڈی نے 22 اہم سیاسی رہنماوں کیخلاف تحقیقات تیز کر دیں، سابق وفاقی وزراء،اور کابینہ کے ممبرز کے نام گاڑیاں، جائیدادوں،اکا ونٹس کا ریکارڈ طلب ،تمام صوبوں کے سیکرٹریزایکسائز کو ریکا رڈ فرا ہمی کے لیے مراسلے […]
گلگت،آغاخان فٹبال کپ ٹورنامنٹ رنگارنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر

گلگت (اے بی این نیوز) آغاخان فٹبال کپ ٹورنامنٹ رنگارنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا، ایونجر فٹبال کلب نے سخت مقابلے کے بعد، پاک ترک کلب کو ایک گول سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا،،، جیتنےوالی ٹیم اور کھلاڑیوں میں خصوصی انعامات بھی تقسیم کئے گئے۔
مردم شماری کے ا ن نمبرز کو مانتے ،مصطفیٰ کمال

کراچی (اے بی این نیوز)ہم مردم شماری کے ا ن نمبرز کو نہیں مانتے ،مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ہم بنیادی حقوق سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے ،ملک میں اس و قت افراتفری کی صورتحال ہے ،اس وقت ایک طبقہ حکومت گرا نے میں ،دوسرا بچا نے میں لگا ہے ،اس افرا تفری میں بھی […]
چیئرمین پی ٹی آئی کا سیاست میں رہنا ملک اور قوم کے لیے نقصان دہ ہے، وفاقی وزیرتعلیم رانا تنویرحسین

اسلام آباد (اے بی این نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی کا سیاست میں رہنا ملک اور قوم کے لیے نقصان دہ ہے، وفاقی وزیرتعلیم رانا تنویرحسین نےکہا وہ ثابت شدہ بیرونی ایجنٹ ہے جو ملکی اداروں کو کمزور کرنے کا فریضہ سر انجام دے رہا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی نے چار سال تک ملکی تباہی […]
نو مئی کے واقعات دیکھ کر ہر پاکستانی کا دل خون کے آنسو روتا ہے،نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)باپ دادا کے جنازے ذاتی فوائد کے لئے نہیں، بقائے وطن کے لئے اٹھائے،نو مئی کے واقعات دیکھ کر ہر پاکستانی کا دل خون کے آنسو روتا ہے، رہنما پیپلز پارٹی نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی اور علی محمد جتک کی پریس کانفرنس، علی محمد جتک کہتے ہیں پیپلزپارٹی کی […]
پرویز الہٰی کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے دباؤ ڈالا گیا، رائے ممتاز

لاہور( اے بی این نیوز ) سیکرٹری اسمبلی رائے ممتاز نے عدالت کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا۔رائے ممتاز نے اپنے بیان میں عدالت کو بتایا کہ مجھ پر وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے دباو ڈالا گیا، مجھے رات کو گرفتار کر کے مختلف جگہوں پر لے جایا گیا، میری آنکھوں پر پٹی باندھی گئی، مجھے […]
کراچی ،سندھ میں رواں مالی سال صرف 20 فیصد بجٹ استعمال ہونیکا انکشاف

کراچی ( اے بی این نیوز )سندھ کے محکمہ خزانہ کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ رواں مالی سال صوبے کے کئی محکموں نے مختص بجٹ استعمال ہی نہیں کیا۔رواں مالی سال صوبہ سندھ میں فقط 20 فیصد بجٹ استعمال ہوسکا،کئی محکموں نے مختص بجٹ استعمال ہی نہیں کیا۔محکمہ خزانہ کی تجزیاتی رپورٹ میں انکشاف ہوا […]
امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے سفر سے متعلق جعلی ایڈوائزری کا نوٹس لے لیا

واشنگٹن (اے بی این نیوز )امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے سفر سے متعلق ایک جعلی ایڈوائزری کا نوٹس لیتے ہوئے پاکستان کے خلاف عالمی سطح پر پروپیگنڈا بے نقاب کردیا ہے،ترجمان نے کہا کہ سازش کے تحت پاکستان کا سفر کرنے کے خلاف جعلی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی گئی۔امریکی محکمہ خارجہ نے جعلی ایڈوائزری کا […]
چودھری پرویزالہٰی کےجسمانی ریمانڈ کی استدعا،فیصلہ محفوظ کرلیا گیا

لاہور ( اے بی این نیوز )چودھری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کے کیس کے حوالے سے عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی استدعاپرفیصلہ محفوظ کرلیا،جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضیٰ ورک نے کیس کی سماعت کی،قبل ازیں چوہدری پرویز الہٰی کو مجسٹریٹ لاہور کی عدالت میں پیشکیاگیا،اینٹی کرپشن نے جعلی بھرتیوں کے کیس میں تیسری بار گرفتار کیاتھا،گوجرانولہ کی عدالت […]