کراچی (اے بی این نیوز)ہم مردم شماری کے ا ن نمبرز کو نہیں مانتے ،مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ہم بنیادی حقوق سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے ،ملک میں اس و قت افراتفری کی صورتحال ہے ،اس وقت ایک طبقہ حکومت گرا نے میں ،دوسرا بچا نے میں لگا ہے ،اس افرا تفری میں بھی ہم اپنے بنیادی حقوق سے نظریں نہیں ہٹا سکتے۔















