اہم خبریں

نیب راولپنڈی نے 22 اہم سیاسی رہنماوں کیخلاف تحقیقات تیز کر دیں

راولپنڈی (اے بی این نیوز    )ایک سونوے ملین پاؤنڈز کی غیرقانونی منتقلی کے اسکینڈل میں بڑی پیشرفت ، نیب راولپنڈی نے 22 اہم سیاسی رہنماوں کیخلاف تحقیقات تیز کر دیں، سابق وفاقی وزراء،اور کابینہ کے ممبرز کے نام گاڑیاں، جائیدادوں،اکا ونٹس کا ریکارڈ طلب ،تمام صوبوں کے سیکرٹریزایکسائز کو ریکا رڈ فرا ہمی کے لیے مراسلے جاری،،، نیب نے شیخ رشید ،پروہز خٹک،عمر ایوب،حماد اظہر،مراد سعید،اسد عمر،فواہد چوہدری،مراد سعید کے اثاثوں کاریکارڈمانگا ، اعظم سواتی،علی زیدی،فیصل واوڈا،علی امین گنڈہ پور،شفقت محمود،غلام سرور، شیریں مزاری کی جائیدادوں کاریکارڈطلب کیا ہے۔

متعلقہ خبریں