قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ میں وسیع پیمانے پرتبدیلیوں کاامکان

اسلام آباد (اے بی این نیوز )قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ میں وسیع پیمانے پرتبدیلیوں کاامکان ، قومی کرکٹرز کی ترقی و تنزلی ہوگی، کئی کرکٹرز سینٹرل کنٹریکٹ سے محروم ہوں گے ،پی سی بی کی جانب سے نئے سینٹرل کنٹریکٹ پر کام جاری ہے۔
عیدالضحیٰ کی آمد کے موقع پر مویشیوں میں کانگواور لمپی اسکن وائرس پھیلنے کا خدشہ

پشاور (اے بی این نیوز )عیدالضحیٰ کی آمد کے موقع پر مویشیوں میں کانگواور لمپی اسکن وائرس پھیلنے کا خدشہ ہے ، محکمہ لائیو سٹاک خیبرپختونخوا نے تمام اضلاع کو مراسلہ بھجوا دیا، کانگو اور لمپی اسکن وائرس کی روک تھام کے لیے سفارشات پرسختی سے عمل درآمد کر نے کی ہدایت کی گئی ہے۔
شرپسندوں کو شناخت کے بعد گرفتار کیا ہے، آئی جی پنجاب

لاہور (اے بی این نیوز )آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ شرپسندوں کو شناخت کے بعد گرفتار کیا گیا ہے۔لاہور میں دیگر پولیس افسران کے ہمراہ نیوز کانفرنس میں آئی جی پنجاب نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات اچانک پیش نہیں آئے، باقاعدہ سوچے سمجھے منصوبوں کے تحت سب کچھ کیا […]
عید الاضحیٰ کب ہوگی، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )محکمہ موسمیات نے ذی الحج کے چاند کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید الاضحیٰ 29 جون بروز جمعرات کو ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کلائیمنٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق ذی الحج کا چاند دیکھنے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں مطلع ابر آلود بھی ہوگا، […]
افغانستان میں ائیر ٹریفک کی عدم دستیابی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)افغانستان میں ائیر ٹریفک کی عدم دستیابی،پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ائیر لائنز کو نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا،تمام پروازوں کے پائلٹ 15 منٹ قبل ائیر ٹریفک کنٹرول سینٹر سے رابطہ کریں، رابطے کے لیے فریکوئنسی جاری،فریکوئنسی کے ذریعے پائلٹس کو پاکستانی فضائی حدود میں رہنمائی فراہم کی جائے […]
سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ جوش و خروش سے منانے کا فیصلہ

کرا چی (اے بی این نیوز)سا بق وزیر اعظم بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ جوش و خروش سے منانے کا فیصلہ ،پیپلز پارٹی لاہور کے زیر اہتمام صوبائی دارالحکومت میں بڑے جلسے کی تیاریاں،پیپلز پارٹی لاہور کے صدر اسلم گل نے جلسے کی جگہ کے لیے مختلف مقامات کا دورہ کیا۔
پاکستان اور عراق کے مابین دفاعی تعلقات میں بڑی پیشرفت

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان اور عراق کے مابین دفاعی تعلقات میں بڑی پیشرفت،پاکستان، عراق کو مزید 31 سپر مشاق تربیتی طیارے فراہم کرے گا، 36.7 ملین ڈالر کا دوطرفہ معاہدہ طے پا گیا،، سپر مشاق طیاروں پر مشتمل پہلا بیچ عراق کے حوالے،، سپر مشاق طیارے عراقی فضائیہ اکیڈمی میں ہوابازوں کی تربیت […]
فیصل آباد،مزید2 ملزمان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے کی اجازت

اسلام آباد (اے بی این نیوز)فیصل آباد،حساس ادارے کے دفتر پر حملے کا معاملہ ،مزید2 ملزمان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے کی اجازت،آ رمی نے سنٹرل جیل سے ملزمان کو اپنی تحویل میں لے لیا، حساس اداروں کی جانب سے تحویل میں لئے گئے ملزمان کی تعداد8 ہو گئی،،جناح ہاؤس لاہور پر حملے […]
عثمان بزدار کے خلاف بھی پنجاب میں تقرر و تبادلوں کا کیس کھل گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)190ملین پاؤنڈز کی غیرقانی منتقلی کے اسکینڈل میں بڑی پیشرفت ،، نیب راولپنڈی نے 22 اہم سیاسی رہنماوں کیخلاف تحقیقات تیز کر دیں،، سابق وفاقی وزراء،اور کابینہ کے ممبرز کے نام گاڑیاں، جائیدادوں،اکا ونٹس کا ریکارڈز طلب ،،تمام صوبوں کے سیکرٹریزایکسائز کو ریکا رڈ فرا ہمی کے لیے مراسلے جاری۔ […]
تحریک انصاف کو چھوڑنے والے ہم خیال اراکین نے نیا گروپ بنا لیا

لاہور (اے بی این نیوز)تحریک انصاف کو چھوڑنے والے ہم خیال اراکین نے نیا گروپ بنا لیا، ڈیموکریٹس کے نام سے نئے گروپ کا اعلان ،ڈاکٹر مراد راس اور ہاشم ڈوگر کی زیرصدارت اجلاس میں گروپ کا نام فائنل ، ہم خیال اراکین فی الحال جہانگیرترین گروپ کے ساتھ نہیں جائیں گے ،اراکین ڈیموکریٹس کے […]