اہم خبریں

تحریک انصاف کو چھوڑنے والے ہم خیال اراکین نے نیا گروپ بنا لیا

لاہور (اے بی این نیوز)تحریک انصاف کو چھوڑنے والے ہم خیال اراکین نے نیا گروپ بنا لیا، ڈیموکریٹس کے نام سے نئے گروپ کا اعلان ،ڈاکٹر مراد راس اور ہاشم ڈوگر کی زیرصدارت اجلاس میں گروپ کا نام فائنل ، ہم خیال اراکین فی الحال جہانگیرترین گروپ کے ساتھ نہیں جائیں گے ،اراکین ڈیموکریٹس کے نام سے اپنی الگ شناخت رکھیں گے ۔ اجلاس میں فیصلہ ،ڈاکٹر مراد راس کاکہناہے کہ ق لیگ، پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں شمولیت نہیں کی جائے گی ،سب لوگوں سے رابطے میں ہیں،الگ گروپ کی حیثیت سے اپنی شناخت بنائیں گے۔

متعلقہ خبریں