سابق ممبرقومی اسمبلی رضا نصراللہ گھمن نے بھی تحر یک انصا ف کو خیر آباد کہہ دیا

لاہور (اے بی این نیوز)سابق ممبرقومی اسمبلی رضا نصراللہ گھمن نے بھی تحر یک انصا ف کو خیر آباد کہہ دیا ، کہتے ہیں پاک فو ج پا کستان کا فخر ہے ، نو مئی کے واقعا ت پر دل رنجیدہ ہے، اب سیا ست سے کنا رہ کشی اختیا ر کر رہا ہو ں […]
دس نہیں 100 پرچے بنالیں کوئی فرق نہیں پڑے گا، چودھری پرویز الہیٰ

لاہور (اے بی این نیوز)دس نہیں 100 پرچے بنالیں کوئی فرق نہیں پڑے گا، چودھری پرویز الہیٰ کی پیشی پر صحا فیو ں سے غیر رسمی گفتگو ، کہتے ہیں جتنے پرچے بنانے ہیں بنا لیں، جھوٹ میں کوئی برکت نہیں ہوتی ،پی ٹی آئی والوں کو پیغام ہے دلیری سے ان کا مقابلہ کریں،حق […]
بھارت میں مسافر اور مال بردار ٹرینوں میں تصادم سے اموات کی تعداد 300 سے زائد ہوگئی

دہلی (اے بی این نیوز)بھارت میں مسافر اور مال بردار ٹرینوں میں تصادم سے اموات کی تعداد 300 سے زائد ہوگئی،امدادی سرگرمیاں جاری،،حکام کا ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ،اب تک 120 سے زائد لاشیں نکال لی گئیں،وزیر ریلوےنےہلاک ہونے والوں کے لواحقین اور زخمیوں کیلئے امدادی رقوم کااعلان کیا۔
موٹرویز پر صارفین کیلئے خود کار ایم ٹیگ گڈ بیلنس ایکسپریس لینز متعارف

اسلام آباد (اے بی این نیوز)موٹرویز پر ایم ٹیگ صارفین کیلئے خود کار ایم ٹیگ گڈ بیلنس، ایکسپریس لینز متعارف کروا دی گئی۔موٹرویز پر ایم ٹیگ صارفین کے لئے خود کار ایم ٹیگ گڈ بیلنس ، ایکسپریس لینز متعارف کروا دی گئی۔ جس سے متعلق اہم ہدایات ذیل میں دی گئی ہیں۔کم بیلنس اور بغیر […]
پی آئی اے کی158 پروازوں سے 40 ہزار 781 عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے

مدینہ منورہ (اے بی این نیوز)پی آئی اے کی158 پروازوں سے 40 ہزار 781 عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے،18 حج گروپ آپریٹرز کے ساتھ 1 ہزار سے زائد پرائیویٹ سکیم کے عازمین بھی سعودی عرب پہنچ گئے، ترجمان مذہبی امور کے مطابق عازمینِ کی سہولت کیلئے معاونین اور طبی عملے پر مشتمل 522 ملازمین […]
مالی بحران کے باعث خیبرپختونخوا کی نگران حکومت کو بجٹ کی تیاری میں مشکلات

اسلام آباد (اے بی این نیوز)مالی بحران کے باعث خیبرپختونخوا کی نگران حکومت کو بجٹ کی تیاری میں مشکلات،مفروضوں پر بجٹ کی تیاری کافیصلہ،،ایک سال 6 ماہ یا پھر چار ماہ کیلئے تین بجٹ تجاویز پر کام جاری،چار ماہ کیلئے 500ارب روپے کا انتظامی بجٹ منظور کرنے کا امکان ہے،مختصر مدتی بجٹ میں کوئی نیا […]
پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس کیلئے شناختی کارڈ پر ضلع اور صوبے کی شرط ختم

لاہور (اے بی این نیوز)پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس کیلئے شناختی کارڈ پر ضلع اور صوبے کی شرط ختم،ملک بھرسے شہری پنجاب کے کسی بھی ٹیسٹنگ سینٹر پر سہولت سے استفادہ کر سکیں گے،ڈی آئی جی ٹریفک نے سی ٹی او راولپنڈی کو عملدر آمد کے احکامات جاری کردیئے، پہلے صرف شناختی کارڈ پر درج ضلع […]
آٹے کے ڈبے سے 2کم سن بھائیوں کی لاشیں برآمد

لاہور (اے بی این نیوز) آٹے کے ڈبے سے 2کم سن بھائیوں کی لاشیں برآمد،دونوں بھائی دو دن سے لاپتہ تھے، والدین نے تھانے میں گمشدگی کی ایف آئی آر درج کروا رکھی تھی، واقعہ قتل ہے یا بچے کھیلتے ہوئے آٹے کی پیٹی میں جا گھسے ،پولیس نے تحقیقات شروع کردی،،، جاں بحق بچوں […]
مال بردار ٹرک دریائے نیلم میں جاگرا،4 افراد جاں بحق

نیلم (اے بی این نیوز)مال بردار ٹرک دریائے نیلم میں جاگرا،4 افراد جاں بحق ہو گئے،ٹرک بٹراسی مانسہرہ سے وادی نیلم جا رہا تھا ،مقامی افراد،ریسکیو اہلکاروں اور پاک فوج نے امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا،،چاروں افراد کی لاشیں مظفرآباد منتقل کر دی گئیں۔
تاحیات نااہل کو اہل بنا کر پارٹی بنانا آسان نہیں،ستمبر ستم گر ہوگا،شیخ رشید

اسلام آباد (اے بی این نیوز)تاحیات نااہل کو اہل بنا کر پارٹی بنانا آسان نہیں،ستمبر ستم گر ہوگا،کوئی انہونی بھی ہوسکتی ہے،شیخ رشید کاٹویٹ انہوں نے کہاکہپی ڈی ایم ٹوٹ پھوٹ کاشکار ہے،یہ عوام کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے،پولیس میرے ملازمین کو مار پیٹ کرکے مرضی کا بیان دلوانے کی کوشش کررہی ہے،سربراہ […]