اہم خبریں

مالی بحران کے باعث خیبرپختونخوا کی نگران حکومت کو بجٹ کی تیاری میں مشکلات

اسلام آباد (اے بی این نیوز)مالی بحران کے باعث خیبرپختونخوا کی نگران حکومت کو بجٹ کی تیاری میں مشکلات،مفروضوں پر بجٹ کی تیاری کافیصلہ،،ایک سال 6 ماہ یا پھر چار ماہ کیلئے تین بجٹ تجاویز پر کام جاری،چار ماہ کیلئے 500ارب روپے کا انتظامی بجٹ منظور کرنے کا امکان ہے،مختصر مدتی بجٹ میں کوئی نیا ترقیاتی منصوبہ شامل نہیں کیا جائے گا،وفاق سے ٹیکس کی مد میں 800 ارب روپے ملنے کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں