اہم خبریں

تاحیات نااہل کو اہل بنا کر پارٹی بنانا آسان نہیں،ستمبر ستم گر ہوگا،شیخ رشید

اسلام آباد (اے بی این نیوز)تاحیات نااہل کو اہل بنا کر پارٹی بنانا آسان نہیں،ستمبر ستم گر ہوگا،کوئی انہونی بھی ہوسکتی ہے،شیخ رشید کاٹویٹ انہوں نے کہاکہپی ڈی ایم ٹوٹ پھوٹ کاشکار ہے،یہ عوام کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے،پولیس میرے ملازمین کو مار پیٹ کرکے مرضی کا بیان دلوانے کی کوشش کررہی ہے،سربراہ عوامی مسلم لیگ کاالزام کہا ملازمین پر گر نے سے بازو ٹوٹنے کا بیان دلوایاگیا،آج صبح بھی سفید کپڑوں میں ملبوس فورس نے میری والدہ کے گھر چھاپہ مارا،ملازمین پر تشددکیا،ملک میں جنگل کا قانون ہے،وقت ایک جیسا نہیں رہتا،،سدا بادشاہی اللہ کی ہے۔

متعلقہ خبریں