اہم خبریں

پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس کیلئے شناختی کارڈ پر ضلع اور صوبے کی شرط ختم

لاہور (اے بی این نیوز)پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس کیلئے شناختی کارڈ پر ضلع اور صوبے کی شرط ختم،ملک بھرسے شہری پنجاب کے کسی بھی ٹیسٹنگ سینٹر پر سہولت سے استفادہ کر سکیں گے،ڈی آئی جی ٹریفک نے سی ٹی او راولپنڈی کو عملدر آمد کے احکامات جاری کردیئے، پہلے صرف شناختی کارڈ پر درج ضلع سے ڈرائیونگ لائسنس بنوایا جا سکتا تھا، شہریوں کا ٹریفک پولیس کے اقدام کا خیرمقدم۔

متعلقہ خبریں