اہم خبریں

آٹے کے ڈبے سے 2کم سن بھائیوں کی لاشیں برآمد

لاہور (اے بی این نیوز) آٹے کے ڈبے سے 2کم سن بھائیوں کی لاشیں برآمد،دونوں بھائی دو دن سے لاپتہ تھے، والدین نے تھانے میں گمشدگی کی ایف آئی آر درج کروا رکھی تھی، واقعہ قتل ہے یا بچے کھیلتے ہوئے آٹے کی پیٹی میں جا گھسے ،پولیس نے تحقیقات شروع کردی،،، جاں بحق بچوں کی شناخت 5 سالہ ارتضیٰ اور 3 سالہ راحیل ساجد کے نام سے ہوئی ۔

متعلقہ خبریں