اہم خبریں

دس نہیں 100 پرچے بنالیں کوئی فرق نہیں پڑے گا، چودھری پرویز الہیٰ

لاہور (اے بی این نیوز)دس نہیں 100 پرچے بنالیں کوئی فرق نہیں پڑے گا، چودھری پرویز الہیٰ کی پیشی پر صحا فیو ں سے غیر رسمی گفتگو ، کہتے ہیں جتنے پرچے بنانے ہیں بنا لیں، جھوٹ میں کوئی برکت نہیں ہوتی ،پی ٹی آئی والوں کو پیغام ہے دلیری سے ان کا مقابلہ کریں،حق اور سچ پر چلتے رہیں، جتنے ہتھکنڈے استعمال کئے جا رہے ہیں سب ناکام ہو جائیں گے۔

متعلقہ خبریں