اہم خبریں

سابق ممبرقومی اسمبلی رضا نصراللہ گھمن نے بھی تحر یک انصا ف کو خیر آباد کہہ دیا

لاہور (اے بی این نیوز)سابق ممبرقومی اسمبلی رضا نصراللہ گھمن نے بھی تحر یک انصا ف کو خیر آباد کہہ دیا ، کہتے ہیں پاک فو ج پا کستان کا فخر ہے ، نو مئی کے واقعا ت پر دل رنجیدہ ہے، اب سیا ست سے کنا رہ کشی اختیا ر کر رہا ہو ں ، سا بق رکن پنجاب اسمبلی عائشہ اقبال نے بھی تحریک انصاف سے راہیں جدا کر لیں ،کہتی ہیں پاکستان ہے تو سب کچھ ہے ،خون خرا بے والی سیا ست پسند نہیں ،اسی لیے سیاست چھوڑ رہی ہوں ۔

متعلقہ خبریں