اسلام آباد(اے بی این نیوز)افغانستان میں ائیر ٹریفک کی عدم دستیابی،پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ائیر لائنز کو نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا،تمام پروازوں کے پائلٹ 15 منٹ قبل ائیر ٹریفک کنٹرول سینٹر سے رابطہ کریں، رابطے کے لیے فریکوئنسی جاری،فریکوئنسی کے ذریعے پائلٹس کو پاکستانی فضائی حدود میں رہنمائی فراہم کی جائے گی،،نوٹم رواں برس 21 اگست تک کارآمد رہے گا۔















