اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسحاق ڈار کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،وزارت صحت کی نئی 54 ادویات کی قیمتوں کے تعین کی سمری پر غور کیاجائے گا،وزارت خزانہ کیلئے 9 ارب 14 کروڑ روپے سے زائد کی گرانٹ کی منظوری کا امکان ہے۔